24/01/2021
پاکستان میں جب بھی کوئی بھی ویڈیو وائرل ہو گئ اس کے پیچھے ایک بھیانک نتائج ہوتے ہیں. اور پہلے غلطی کرتے اور پھر پردہ فاش کیا جاتا. ایک دوسرے کے خلاف پارٹی ہو جاتی ہے پھر ویڈیو. کام دونوں طرف سے سٹارٹ ہوتا ہے.پہلے دوستی ہوتی کرتے کرتے دونوں پارٹیوں کا اینڈ دیکھ لیں.
لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا جب لڑکی کے ہاتھ لگا تو کیا ہوا. گاؤں لم کھوئی رٹہ کشمیر
باوا جی ✌️✌️✌️✌️
#تو میری پہنڑ اے اور تو میری باجی او