RealScope Media

RealScope Media Social Media Team Sheikhupura Press CluB

05/09/2026

گرین بس۔۔۔؟

26/08/2026

شیخوپورہ شاہدرہ اور شیخوپورہ کے درمیان چلنے والی گرین بس شیخوپورہ میں خراب ہو گئ

شیخوپورہ گرین بس مین
فنی نقص پڑ گیا ہے مسافر شدید پریشان

شیخوپورہ بس کا فیوز سوئچ خراب ہو گیا ہے اسے ٹھیک کروانے کے لیے فبی ماہرین کوبلایا گیا ہے ۔۔بس عملہ

شیخوپورہ شاہدرا اور شیخوپورہ کے درمیان ای بس سروس ایک ماہ،قبل شروع ھوئی تھی

مانانوالہ فیصل ٹاؤن کا رہائشی نوجوان گل زمان ولد اکبر علی 4 دن سے لاپتہ ہے جو ابھی تک نہیں مل سکا گل زمان کو اگر کسی نے ...
24/08/2026

مانانوالہ فیصل ٹاؤن کا رہائشی نوجوان گل زمان ولد اکبر علی 4 دن سے لاپتہ ہے جو ابھی تک نہیں مل سکا گل زمان کو اگر کسی نے دیکھا ہو تو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
گل زمان کے والدین اور بھائی پریشانی کے عالم میں ہیں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گل زمان اپنے گھر پہنچ سکے
0316 4196391
مانانوالہ پولیس نے گل زمان کے بھائی آصف کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور تلاش شروع کر دی ہے

21/08/2026

REALSCOPRMEDIA
TEAM SHEIKHUPURA

🚨 شیخوپورہ قاسم روڈ پر ٹوٹے گٹروں کے ڈھکن، حادثات کا خطرہ!
شیخوپورہ قاسم روڈ پر گٹروں کے ٹوٹے ڈھکن اور کھلے حصے کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر گٹروں کے ڈھکن درست کروائیں اور عوام کو اس ممکنہ خطرے سے محفوظ بنایا جائے
📍 مقام: قاسم روڈ، شیخوپورہ


12/08/2026

شیخوپورہ تھانہ ہاوسنگ کالونی کی حددو میں با آثر افراد کا عریب خاتون کے گھر میں داخل ہوکر مبینہ تشدد متاثرہ خاتون کے بچوں کے سامنے تشدد کیا گیا بچوں میں خوف و ہرا پھیل گیا متاثرہ خاتون کی انصاف کی اپیل,,,

Azaad Digital Rizwan Shah Zahoor Ahmad Sheikh Sohail Ahad Sheikhupura Times Shiekh Sufyan Ali SHEIKHUPURA POLICE Discover Sheikhupra Rang News Hd Discover Pakistan SkpNews.com Daily Sada E Watan District Hockey Association Sheikhupura Allied Labs & Diagnostic Care Adv Mian Abdul Mateen M. Bilal Ansari Usama Tufail RealScope Media Malik Mureed Sheikh Bilal Majeed Ch Khawar Virk Billa Kamboh Khan Tahir Khan Abid Ali Wahla

05/08/2026

شیخوپورہ بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل؟

03/08/2026

شیخوپورہ ۔بھکھی روڈ شیخ دہی بھلے کی دکان کے قریب اچانک سڑک بیٹھ گئی روڈ پر ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے لوگ بڑے حادثہ سے بچ گئے واسا کی ٹیمیں سیوریج پائپ لائن اور بیٹھ جانے والی سڑک پر کام کرنے میں مصروف

03/08/2026

شیخوپورہ سوریج بدحالی کا شکار؟

03/08/2026

یہ بزرگ ماں جی جو اپنا نام مہرن بی بی بتاتی ہیں۔ جولائی 2026 میں یہ تھانہ لیاقت آباد لاہور سے لاوارث ملی تھیں۔ اپنے گھر کا پتہ شیخوپورہ بتاتی ہیں، مگر اس کے علاوہ مزید کوئی معلومات دینے سے قاصر ہیں۔
اگر آپ ان کے ورثاء کو جانتے ہیں تو پنجاب سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں تاکہ اس بزرگ خاتون کو ان کے ورثاء تک پہنچایا جا سکے۔
Contact: 03090000015
Case id: 353769116

https://www.facebook.com/share/r/1CxSs7L5jJ/

01/08/2026

#شیخوپورہ #ڈی #ایچ #کیو #ہسپتال میں لیپروسکوپی سرجری کے حوالے سے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر پروفیسرز اور سرجنز نے ٹرینیز کو جدید طریقہ سے علاج کے حوالے سے نظری اور عملی تربیت فراہم کی ورکشاپ کے انعقاد میں #سرجن #ڈاکٹر #وقاص #علی #شاہد #کی #خصوصی #کاوش #شامل #رہی

Address

Sheikhupura Punjab
Sheikhupura
786000786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RealScope Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RealScope Media:

Shortcuts

Share