30/03/2026
اقبال فارمیسی فاروق آباد کے بارے میں یہ شکایات سامنے آئی ہیں کہ وہاں ممکنہ طور پر ایکسپائر ادویات فروخت کی جا رہی ہیں۔
یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے، کیونکہ اس سے انسانی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ فوری انسپیکشن کریں اور حقیقت سامنے لائیں۔
عوام سے بھی اپیل ہے کہ ادویات خریدتے وقت ایکسپائری لازمی چیک کریں۔
یہ پوسٹ عوامی آگاہی کے لیے ہے تاکہ کسی بھی نقصان سے بچا جا سکے۔