JaGo Pakistan

JaGo Pakistan News and Information of Pakistan

سیاست دان آئین کے لیے آپس میں بیٹھ کر بات کریں: چیف جسٹساپریل 27, 2023سیاست دان آئین کے لیے آپس میں بیٹھ کر بات کریں: چی...
27/04/2023

سیاست دان آئین کے لیے آپس میں بیٹھ کر بات کریں: چیف جسٹس
اپریل 27, 2023

سیاست دان آئین کے لیے آپس میں بیٹھ کر بات کریں: چیف جسٹس
ملک میں انتخابات کرانے کے مقدمے میں پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاست دان آئین کے لیے آپس میں بیٹھ کر بات کریں۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کروانے پر اگر اتفاق رائے ہوتا ہے تو یہی بہتر ہوگا۔

جمعرات کو کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نہ کوئی ہدایت جای کر رہے ہیں اور نہ ہی کوئی ٹائم لائن جاری کر رہے ہیں۔

Promote this page
26/04/2023

Promote this page

Address

Sheikhupura
39350

Telephone

+923067909942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JaGo Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JaGo Pakistan:

Share