Ali Akbar Official

Ali Akbar Official Digital Marketing, personal vlog

Old & New 😗
05/08/2025

Old & New 😗

My old pic 😌
05/08/2025

My old pic 😌

پنجاب کے عظیم مسلم شاعر جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے دنیا بھر میں پنجاب کا نام رہتی دنیا تک روشن کیا۔1.بابا فرید گنج شکر...
13/12/2024

پنجاب کے عظیم مسلم شاعر جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے دنیا بھر میں پنجاب کا نام رہتی دنیا تک روشن کیا۔

1.بابا فرید گنج شکر آف پاکپتن (1266-1188)

2.شاہ حسین مادھولال آف لاہور (1599-1539)

3.سلطان باھو آف جھنگ (1691-1630)

4.بابا بھلے شاہ آف قصور (1757-1680)

5.سید وارث شاہ آف شیخوپورہ (1798-1722)

6.ہاشم شاہ آف امرتسر (1843-1735)

7.شاہ محمد آف امرتسر (1862-1780)

8.قادر یار آف گوجرانوالہ (1892-1802)

9.میاں محمد بخش آف جہلم (1907-1830)

10.خواجہ غلام فرید آف راجن پور (1901-1841)

11.بابو رجب علی آف اوکاڑہ (1979-1894)

12.واصف علی واصف آف خوشاب (1993-1929)

20/11/2024
دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر لٹک رہے ہیں۔ ان میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے کے لیے مزید وق...
19/10/2024

دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر لٹک رہے ہیں۔ ان میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ قدرت ان امرودوں کے ذریعے ہمیں ایک اہم سبق دیتی ہے۔

جب ہم اپنے اردگرد دوسروں کو کامیاب ہوتا دیکھتے ہیں، جبکہ ہم ابھی کامیاب نہیں ہوئے، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ناکام ہیں۔ یہ صرف اس بات کی نشانی ہے کہ ہمارا وقت ابھی نہیں آیا۔
لہٰذا، ہمیں صبر کرنا چاہیے، انتظار کرنا چاہیے، اور مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ شاید ہم بھی اپنے پکنے کے مقام سے صرف چند دن دور ہوں۔

یاد رکھیں، ہمارا وقت بھی آئے گا، لیکن اس کے لیے صبر اور محنت کی ضرورت ہے۔

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو...
04/10/2024

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو جائیں گی۔
زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے جب ہماری سوچ مثبت ہونے لگتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے

میرے بچپن کے دن، کتنے اچھے تھے دنآج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گئےمیرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئیمیرا بچپن کسی مول لا دے ...
17/09/2024

میرے بچپن کے دن، کتنے اچھے تھے دن
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گئے

میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی

ایک انسانی "جسم" کے اندر 39 ٹریلین خلیے ہوتے ہیں، یعنی 3900000000000000 خلیے،،، جب کہ ایک 10 سالہ بچے میں 17 ٹریلین خلیے...
13/09/2024

ایک انسانی "جسم" کے اندر 39 ٹریلین خلیے ہوتے ہیں، یعنی 3900000000000000 خلیے،،، جب کہ ایک 10 سالہ بچے میں 17 ٹریلین خلیے ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہر ایک خلیے میں 46 کروموسومز ہوتے ہیں،، اور ہر کروموسوم
میں دو DNA ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔DNA کے اندر ایک دھاگہ ہوتا ہے اس دھاگے کی لمبائی چھ 6 فٹ ہوتی ہے اب اگر ہم ایک بالغ انسان کے تمام خلیوں کے ڈی این اے کو زمین پر بالکل ایک سیدھی لائن میں رکھ دیں،،،،، تو میرے کیلکولیٹر کے مطابق اس کی ''لمبائی'' 60 ٹریلین فٹ یا 10 ارب کلومیٹر بنتی ہے، دس ارب کلومیٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ فاصلہ ہماری زمین اور سورج کے درمیانی فاصلے سے 70 گنا سے بھی زائد ہے۔۔۔۔۔ سورج زمین سے تقریباً 149 ملین کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ جبکہ ان تمام خلیوں کے DNA ایز کے کل، دھاگوں کی لمبائی 10 ارب ہے۔

885 کلومیٹر فی گھنٹہ (550 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے سفر کرنے والے اسپس کرافٹس سورج تک پہنچنے میں تقریباً 19 سال کا وقت لیتے ہیں،،، جبکہ 96 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والے اسپیس کرافٹس 177 سال کا وقت لیتے ہیں۔۔ یہ فاصلہ ایک جدید ترین الٹرا سونک طیارہ جس کی رفتار آواز سے آٹھ گنا تیز ہوتا ہے،،،،،، اس فاصلے کو 150 سال میں طے کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی لمبائی رکھنے کے باوجود یہ انتہائی کم جگہ گھیرتا ہے۔۔۔۔۔ الیکٹرانک ڈیزائنرز ایک سرکٹ میں کافی چیزوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کرتے ہیں،،،،، اور پھر کمپیوٹر کے ذریعے اسکو ایک دوسروں سے کنیکٹ کرتے ہیں۔ کبھی کبھی کنیکشن میں جب پانی کا کوئی چھوٹا سا قطرہ بھی آجاتا ہے تو سارا سرکٹ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، جبکہ یہ 39 ٹریلین خلیے 24 گھنٹے پانی میں ادھر ادھر "تیرتے" رہتے ہیں،،،،،،،،، اور ہر لمحہ ایک دوسرے سے رابطے میں بھی ہوتے ہیں۔۔۔ مقصد یہ کہ ہمارا رب ایک بہترین سافٹ ویئر انجینئر بھی ہے،،،،، کیوں کہ اس نے ہر انسان کے ہر خلیۓ اندر ہر ایک مکمل سافٹ ویئر انسٹال کر رکھی ہے،۔۔۔،ہمارے جسم میں ہر ایک خلیے کا DNA تقریباً 3 گیگا بائٹ جگہ گھیرتا ہے۔۔ ایک گیگا بائٹ ایک ارب (1000000000) بائٹ کے برابر ہوتا ہے۔ یہ سوچ کر بندے کا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اس "کائنات" کو بنانے والا بہت عظیم ہے جس نے ایک پانچ فٹ انسان کے اندر ایک ایسا حیرانکن نیٹ ورک بنا کر رکھا ہوا ہے،،،،،،، جسے ہم مائیکرو سکوپ کے بغیر دیکھ بھی نہیں سکتے۔

میں سمجھتا ہوں بل کہ مجھے پورا "یقین"ہے کہ ایک انسان کے تمام خلیوں کی معلومات "Information" لکھنے کے لیے روئے زمین کے تمام وسائل ناکافی ہیں۔ اس لیے تو کائنات کے مالک سورہ لقمان آیت نمبر 27 میں فرماتے ہیں،،،،، کہ "زمین میں جتنے درخت ہیں اگر وہ سب کے سب قلم بن جائیں اور سمندر دوات بن جائیں جسے سات (7) مزید سمندر روشنائی مہیا کریں تب بھی اللہ تعالیٰ کی باتیں ( لکھنے سے) ختم نہ ہوں گی۔ بے شک اللہ زبردست اور حکیم ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔ محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے
26/07/2024

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔
محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے

کچھ تاریخی تصاویرGreat time, Historical Pictures. میرے پیارے وطن کی تاریخی اور نایاب تصاویریہ تصاویر آپ کی یادوں کو تازہ...
25/06/2024

کچھ تاریخی تصاویر
Great time, Historical Pictures.
میرے پیارے وطن کی تاریخی اور نایاب تصاویر
یہ تصاویر آپ کی یادوں کو تازہ کر دیں گی۔❤❤

Address

Farooqabad
Sheikhupura
39500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Akbar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share