25/06/2026
Join our Whatsapp group for more information
https://chat.whatsapp.com/HzD4SfGHmmrLHxZsvJyrdT
🚨 اہم اطلاع | شیخوپورہ کمیونٹی
ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
📌 عوام سے گزارش ہے کہ قانون کی مکمل پابندی کریں، متعلقہ ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔
🤝 آئیں، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ محرم الحرام کے ایام پرامن اور محفوظ انداز میں گزر سکیں۔
شیخوپورہ کمیونٹی
باخبر شہری، محفوظ شہر۔