23/12/2025
ABN NEWS AS LIVE
خانقاہ ڈوگراں میں وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مقامی چرچ میں موگ ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا جس میں ریسکیو 1122 اور پولیس کے جوانوں نے حصہ لیا
مدثر علی بھٹی نمائندہ اے بی این نیوز خانقاہ ڈوگراں 03214499551