
05/02/2025
کسی دوست کو گفٹ دینا ہے ؟
بھانجے کا ختم قرآن ہے اور اسے کچھ ہدیہ کرنا چاہ رہے ہیں ؟
بھتیجی کا جنم دن ہے اور وہ بار بار گفٹ کا تقاضہ کر رہی ہے ؟
تو لیجیے! ہم آپ کیلئے ایک بہترین حل تلاش لائے ہیں۔
سنگل اسٹریپ کے ساتھ بہت ہی اکنامکل پرائس کے اندر ایک خوبصورت اسمارٹ واچ، ویسے بھی آج کے کل بچے اسمارٹ واچز کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔
بہترین چیز ہے
خوبصورت بھی ہے اور لانگ لاسٹنگ بیٹری ٹائمنگ ہے۔
بچے اور بڑے دونوں یکساں استعمال کر سکتے ہیں۔
ٹی 800 الٹرا 2 ( T800 Ultra 2 ) سمارٹ واچ کم پیسوں میں لگثری فیل دیتی ہے ایپ کے ذریعے موبائل سے کنیکٹ ہوتی ہے وائرلیس چارجر ساتھ آتا وٹس اپ فیس بک میسجز کے نوٹیفکیشن شو کرتی کرتی اسکے علاوہ وہ سب کچھ جو ایک سمارٹ واچ میں ہوتا ہے۔
قیمت کی بات کریں تو مختلف پیلٹ فارمز اور ویب سائٹس پہ 2500 تک سیل ہو رہی ہے، لیکن آپ ہم سے صرف اور صرف *2250* میں ود ڈیلیوری خرید سکتے ہیں۔
*صرف 20 پیس دستیاب ہیں اس کے، جلدی سے اٹھا لیں کہیں اور ہول سیلر نے لے جائے اپنی دکان کیلئے*
03097055260
Contact information