Mr RaZii PakhToon

Mr RaZii PakhToon Iαm N❍t Crazɣ MƔ Realitɣ Is Jʋsʈ Dııfferenʈ Fr❍m ❍ʈhers -"• 😊 ×. ✨"- ;))•-🦋° ⌣ 🤎

15/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

02/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

کب  نہ جانے ابل پڑے چشمہ‏کب یہ صحرا مجھے بہا لے جائے‏میں   غریب الدیار میرا کیا‏موج لے جائے یا ہوالے جائے⎯⎯⃝🤍ᴹᴿ,P𝒖خ𝑯𝑻❍❍ن...
28/06/2025

کب نہ جانے ابل پڑے چشمہ
‏کب یہ صحرا مجھے بہا لے جائے
‏میں غریب الدیار میرا کیا
‏موج لے جائے یا ہوالے جائے

⎯⎯⃝🤍ᴹᴿ,P𝒖خ𝑯𝑻❍❍ن➸⃟̀ Rɑʑīī𝁂꯭ ⟵̠̽❤️

جب جنگیں ہوتی ہیں تو دشمن کے گولے سے معصوم شہری نشانہ بنتے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ دکھ اس وقت ہوتا ہے جب معصوم شہری اپ...
28/06/2025

جب جنگیں ہوتی ہیں تو دشمن کے گولے سے معصوم شہری نشانہ بنتے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ دکھ اس وقت ہوتا ہے جب معصوم شہری اپنی ہی ریاست کی نااہلی اور ظلم کا شکار ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔۔
کافی دیر تک دریائے سوات میں پھنسے یہ لوگ مدد کو پکارتے رہے لیکن انتظامیہ کا کوئی بندہ نہیں آیا ایک بڑا ہیلی کاپٹر ان سب کی جان بچا سکتا تھا۔

نہ وردی، نہ وسائل – پھر بھی محمد ہلال میدان میں!جب بھی دریائے سوات میں کوئی شخص حادثے کا شکار ہوتا ہے، محمد ہلال سب سے پ...
28/06/2025

نہ وردی، نہ وسائل – پھر بھی محمد ہلال میدان میں!

جب بھی دریائے سوات میں کوئی شخص حادثے کا شکار ہوتا ہے، محمد ہلال سب سے پہلے پہنچتا ہے۔
نہ کوئی سرکاری مدد، نہ وسائل، بس ایک جذبہ، ایک عزم!
جان بچانا ہو یا لاش نکالنا، محمد ہلال وہ کام اکیلا کر رہا ہے جو سوات کے ریسکیو ادارے بھی نہیں کر سکتے۔
یہ شخص کسی ادارے کا ملازم نہیں، لیکن ہر سانحے پر سب سے پہلے یہی میدان میں ہوتا ہے۔
ہلال، تم سوات کی پہچان ہو، سچا ہیرو، خاموش مسیحا!

یہ غزہ نہیں تل ابیب ہے۔ اعلان ختم ہوا.⎯⎯⃝🤍ᴹᴿ,P𝒖خ𝑯𝑻❍❍ن➸⃟̀ Rɑʑīī𝁂꯭ ⟵̠̽❤️
14/06/2025

یہ غزہ نہیں تل ابیب ہے۔ اعلان ختم ہوا.

⎯⎯⃝🤍ᴹᴿ,P𝒖خ𝑯𝑻❍❍ن➸⃟̀ Rɑʑīī𝁂꯭ ⟵̠̽❤️

12/06/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ۔۔۔۔پھر ہم میں پھول کیوں نہ کھلتے👀🌸> *روحِ مَـــن___🫠♥️*⎯⎯⃝🤍ᴹᴿ,P𝒖خ𝑯𝑻❍❍ن➸⃟̀ Rɑʑīī𝁂꯭ ⟵̠̽❤️
12/06/2025

ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ۔۔۔۔
پھر ہم میں پھول کیوں نہ کھلتے👀🌸

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*

⎯⎯⃝🤍ᴹᴿ,P𝒖خ𝑯𝑻❍❍ن➸⃟̀ Rɑʑīī𝁂꯭ ⟵̠̽❤️

Address

Shekhupura

Telephone

+923445608928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr RaZii PakhToon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr RaZii PakhToon:

Share