
20/03/2025
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیروزوالہ کے ایم ایس علی نے اپنی نالائقی چھپانے اور سچ بولنے سچ دیکھانے پر صحافیوں پر جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا جس کی صحافی برادری پرزور مذمت کرتے ہیں
منجانب نیشنل پریس کلب بھکھی