Sajjad Akhtar Sandhu

Sajjad Akhtar Sandhu Sheikhupura News Network

A Project of Pak City News Network (PCNN)

01/05/2025

hahahaha

06/04/2025

__ماں واجب المحبت ہوتی ہے!!

02/01/2025
اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد،، نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے گھر پہنچ کر ون فائیو پر کال کر دی۔انسپکٹر ماجد بشیر روزان...
01/11/2024

اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد،،
نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے گھر پہنچ کر ون فائیو پر کال کر دی۔
انسپکٹر ماجد بشیر روزانہ میری بہن پر تشدد کرتا ہے۔اداکارہ کا بھائی
انسپکٹر ماجد بشیر نے آج میری بہن پر اس قدر تشدد کیا ہے کہ اسکی حالت خراب ہوگئی ہے۔خرم بھٹی
معروف اداکارہ نرگس نے چند برس پہلے انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کر لی تھی ۔ پولیس زرائع
اداکارہ نے شادی کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ پولیس زرائع
اداکارہ پچھلے کچھ عرصہ سے بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں۔ ذرائع

توں لکھ کروڑ ہزار سہیمیں ککھ دا نہیں لاچار سہیتوں حسن جمال دا مالک سہیمیں کوجھا تے بیکار سہیتوں باغ بہار دی رونق سہیتوں ...
28/10/2024

توں لکھ کروڑ ہزار سہی
میں ککھ دا نہیں لاچار سہی

توں حسن جمال دا مالک سہی
میں کوجھا تے بیکار سہی

توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گل پھل تے میں خار سہی

میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی!

شاکر شجاع آبادی.

انتہائی نفیس انسان بڑے بھائی محترم شبیر احمد صابری صاحب کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ضلع بھکھر تعینات ھونے پر...
24/10/2024

انتہائی نفیس انسان بڑے بھائی
محترم شبیر احمد صابری صاحب کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ضلع بھکھر تعینات ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ پاک انہیں مزید ترقیوں سے نوازے آمین
خیر اندیش۔ سجاد سندھو

آنکھوں سے ختم کیجئے پچھلے سبھی حسابدل کو نہ چھیڑئیے کہ مشکل سے جڑا ھے۔ Sa ج ad
14/10/2024

آنکھوں سے ختم کیجئے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑئیے کہ مشکل سے جڑا ھے۔

Sa ج ad

سرگودھا پولیس کے افسران اور جوانوں نے انسانیت کی عمدہ مثال قائم کر دی۔سرگودھا شہر میں نہر کا بند ٹوٹنے کی وجہ سے قریبی ع...
13/10/2024

سرگودھا پولیس کے افسران اور جوانوں نے انسانیت کی عمدہ مثال قائم کر دی۔
سرگودھا شہر میں نہر کا بند ٹوٹنے کی وجہ سے قریبی علاقہ پانی میں ڈوب گیا، ایس ایچ او فیکٹری ایریا انعم سرفراز اور انکی ٹیم نے فوری رسپانس کرتے ہوئے شہریوں کو انکے گھروں سے بحفاظت ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
ولڈن انعم سرفراز ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا

11/10/2024

سب کے ہونٹوں پے میرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن میرے لفظوں کے بھکاری نکلے

*‏خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ۔۔۔**‏ہم نے سونا سپردِ خاک کیا ہے۔۔۔!**‏محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان**اللہ پاک آپ کو...
10/10/2024

*‏خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ۔۔۔*
*‏ہم نے سونا سپردِ خاک کیا ہے۔۔۔!*

*‏محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان*
*اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور درجات بلند فرمائیں۔۔۔۔*
*آمین یارب العالمین!*

*‏آج 10 اکتوبر کو محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قوم سے بچھڑے 2 برس گزر گئے , آپکا قوم پر کیا گیا احسان ہمیشہ یاد رہے گا , پروردگار ڈاکٹر قدیر خان کے درجات بلند فرمائے۔*

*ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں مِلنے کے نہیں نایاب ہیں ہم*
*تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ، اَے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم*

Address

Sheikhupura Faisalabad Road Nawan Kot Muallah Sandhuwan Nawan Kot
Sheikhupura

Telephone

03014142214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Akhtar Sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Akhtar Sandhu:

Share