Pakhyala

Pakhyala one of the oldest azadri place in skeikhupura district

10/10/2022
06/10/2022

عید زھراء س و عید شجاع
و تاج پوشئ صاحب العصر عجل
آپ سب کو مبارک ھو

ذاکر نوید عاشق بی اے سیالکوٹ میں فائرنگ سے شہید ہو گئے
02/10/2022

ذاکر نوید عاشق بی اے سیالکوٹ میں فائرنگ سے شہید ہو گئے

25/09/2022

28 safar imamia colony

28 صفر امامیہ کالونی شبیہ تابوت امام حسن(ع)
25/09/2022

28 صفر امامیہ کالونی شبیہ تابوت امام حسن(ع)

10/09/2022

پڑھا ھے میں کریم زادی
کئی دفعہ قافلے سے بچھڑی وہ جب بچھڑتی تو اُس کے تو اس کے بابا کی بوسہ گاہ رسول گردن پہ اپنا خنجر چلانے والا لعین قاتل
شباب غیرت ضعیف مولا کی کی پشت پر اک سوال لکھتا
حسین کا سر ھے جس سناں پہ وہ کیوں رُکی ھے
تو بے سہارا مسافروں کے دلوں کی ڈھارس امیر کہتا
اے رے کی جاگیر کے پجاری
ھماری کمسن بتول زادی
جو قافلے سے بچھڑ کئی ھے
حسین بابا کا دل وھی ھے
یہ سُن کے ظالم وھاں پہ آیا
جہاں پہ چند بے کفن شہیدوں کے تن سروں سے جدا پڑے تھے
انھیں شھیدوں کے درمیاں چپ کھڑی سکینہ نے جب یہ دیکھا وہ آگیا ھے
تو دونوں ھاتھوں سے اپنا چہرہ چھپا لیا تھا
سکینہ بھیا کے پاس پہنچی وہ کیسے آئی
یہ راز رستہ بتا رھا تھا
محمد عباس رضوی

10/09/2022

اب مجھے کوئی سکینہ(ع) نہی کہتا بابا
ہائے معصومہ(ع)

Address

20 Km Kala Khatai Road Laban Wala Pakhyala Stop
Sheikhupura

Telephone

03064001656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhyala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share