
19/06/2024
جی دوستو کیا کہنے اس بیسٹ مین اور بولر کے باغا نوالی کے ابرتے ہوئے ستارے راجہ عبداللہ اور رانا عبداللہ جنہوں نے اج کراس سنگل وکٹ میں کمال کر دیا ہے شروع سے لے کر اخر تک نہ کسی بیٹسمین کی چلنے دی اور نہ کسی بولر کی ایک طرف راجہ عبداللہ جو کہ ایک اچھے بیٹسمین جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں تین میچز کھیلے اور 10 پلس چھکے لگائے اور دوسری طرف رانا عبداللہ جنہوں نے کسی بیٹسمین کی ایک نہ چلنے دی اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی بدقسمتی سے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ ہار گئے مگر ٹورنامنٹ کمیٹی کا دل جیت لیا اور کمیٹی کی جانب سے دونوں پلیئرز کے ساتھ ایک ہزار کا تعاون کیا گیا ویلڈن بوائے اللہ پاک مزید ترقی دے