Shia info

Shia info شیعہ اثنا عشری مومنین کیلئے مستند معلومات کا خزانہ، ہمارا YouTube چینل اور Tik Tok اکاؤنٹ فالو کریں

24/10/2025
*ریاکار یعنی دکھاوے کی عبادت کرنے والے کو آخرت میں کوئی اجر نہیں ملے گا*مومنین کرام:  ذرا سوچیں  آپکی نماز، صدقات، خیرات...
12/10/2025

*ریاکار یعنی دکھاوے کی عبادت کرنے والے کو آخرت میں کوئی اجر نہیں ملے گا*

مومنین کرام: ذرا سوچیں آپکی نماز، صدقات، خیرات، مجلس برپا کرنا، بہت سے علما و ذاکرین کو پڑھانے کی کوشش، ماتمی سنگتیں ، لنگر پکانا ، یہ سب نیک کام خلوص کے ساتھ اللہ کی رضا کیلئے انجام پا رہے ہیں یا نہیں،

لمبی نماز، لمبا سجدہ کرنے کی عادت لوگوں میں نمازی مشہور ہونے کیلئے تو نہیں؟

بہت بڑی مجلس، بہت بڑا جشن کہیں معاشرے میں خود کو بہت بڑا بانی مشہور کرنے کیلئے تو برپا نہیں کروا رہے؟
*Join Shia info on WhatsApp*
https://chat.whatsapp.com/GAGADuxb9Rq26FSEgOYTEG

*page*
https://www.facebook.com/share/1LCgk365Uw/

پہلی برتھ ڈے کے ایک ہفتے بعد ہی وہ دنیا سے چلا گیا، اس نے نیا نیا چلنا سیکھا تھا، سب گھر والے بہت خوش تھے، لیکن قدرت کو ...
12/10/2025

پہلی برتھ ڈے کے ایک ہفتے بعد ہی وہ دنیا سے چلا گیا، اس نے نیا نیا چلنا سیکھا تھا، سب گھر والے بہت خوش تھے، لیکن قدرت کو ماں کا امتحان مقصود تھا،
گھر میں ماں اور بچہ اکیلے تھے، ماں کچن میں کھانا بنا رہی تھی، TV دیکھتے ہوئے نجانے کب وہ واش روم میں موجود بالٹی میں محض ایک فٹ پانی کو ہاتھ لگانے اور کھیلنے کی کوشش میں سر کے بَل اس میں گر گیا، نہ کوئی آواز نہ چیخ و پکار کیونکہ منہ پانی میں تھا 😭

والدین سے التجا ہے جب یہ معصوم پھول جیسے بچے چلنا شروع ہوجائیں تو پھر احتیاطی تدابیر پر عمل کریں
۔اپنے واش روم لاک رکھیں۔بالٹی یا ٹب میں پانی ہر گز مت رکھیں، کموڈ کے ڈھکن بندھ رکھیں۔۔اپنی ہر دراز سے باریک چھوٹی موٹی شے اٹھا لیں۔۔تمام ادویات کسی اونچی جگہ پر رکھیں۔۔تمام بجلی کے سوئچ جو اکثر گھروں میں نیچے لگی ہوتے ہیں ان کا کنکشن کٹوا دیں یا مضبوط tap لگا دیں ۔۔ہر وہ شے جیسے چھری پیچ کَس، قینچی ، fork ماچس اور کوئی بھی شے جس یہ معصوم مخلوق اپنا نقصان کر سکتی انکی پہنچ سے دور رکھیں، گھر کا مین دروازہ ہمیشہ لاک رکھیں۔۔۔ان معصوم فرشتہ نما مخلوق کے لیے ایسی تدابیر اختیار کرنی لازم ہے۔ رب کریم کا سب پر رحم و کرم رہے، آمین

26/09/2025
*یوم ولادت امام جعفر صادق  ؑ  کے دن ان پر صلوات پڑھیں اور دو رکعت نماز پڑھ کر ہدیہ بھی کریں*
11/09/2025

*یوم ولادت امام جعفر صادق ؑ کے دن ان پر صلوات پڑھیں اور دو رکعت نماز پڑھ کر ہدیہ بھی کریں*

`جنازے میں شرکت کے وقت اپنی موت کو یاد کرو`متن:  لِأبی ذرّ: یا أبا ذرٍّ، اذا تَبِعتَ جَنازَۃً فلْیَکُنْ عَقلُکَ فیہا م...
01/09/2025

`جنازے میں شرکت کے وقت اپنی موت کو یاد کرو`

متن: لِأبی ذرّ: یا أبا ذرٍّ، اذا تَبِعتَ جَنازَۃً فلْیَکُنْ عَقلُکَ فیہا مَشغولاً بالتَّفکُّرِ والخُشوعِ، واعلَمْ أنّکَ لاحِقٌ بہِ.

*Join Shia info on WhatsApp*
https://chat.whatsapp.com/GAGADuxb9Rq26FSEgOYTEG

*page*
https://www.facebook.com/share/1LCgk365Uw/

Address

Sheikhupura
34500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share