
30/07/2025
صفدرآباد: کے نواحی گاؤں عبداللہ پور کولر میں معمولی تلخ کلامی پر اعضاء خاص پر وار
صفدرآباد: کسان دھان کی فصل کاشت کر رہا تھا کہ طفیل نامی بندہ سے جھگڑا ہوا
صفدرآباد: معمولی جھگڑے پر طفیل نے گاوں سے بندے منگوا لیے
صفدرآباد: شہزاد کو تین بندوں نے بے دردی کے ساتھ مارنا شروع کر دیا
صفدرآباد: جس سے شہزاد کا بازو اور اعضاء خاص شدید زخمی ہو گئے
صفدرآباد: شہزاد کی حکومت پاکستان سے انصاف کی درد مندانہ اپیل