ISM official

ISM official Irfan Shazib Malhi official

15/08/2023
14/08/2023

پارٹی کے غلاموں کو غلامی مبارک
پاکستانی قوم کو آزادی مبارک

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                      ...
04/08/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️





نسلوں کی تربیت ایسے ہوتی ہے! گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ ترک حکومت نے اس دوران 90 ہزار مساجد میں بچوں کی دینی تربیت کا بہترین ...
03/08/2023

نسلوں کی تربیت ایسے ہوتی ہے!
گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ ترک حکومت نے اس دوران 90 ہزار مساجد میں بچوں کی دینی تربیت کا بہترین پروگرام شروع کیا گیا۔ ناظرہ، حفظ، منتخب احادیث اور بنیادی دینی معلومات کے ساتھ بچوں کو بہت کچھ سکھایا گیا اور بچے بھی لاکھوں کی تعداد میں اس کورس میں شریک ہوئے۔
حکومتی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ دوران کورس صوبائی گورنر جیسے اعلیٰ سرکاری عہدیدار مساجد آکر اساتذہ اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ صدر اردگان کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو اپنی اصل (دین) کے ساتھ جوڑے بغیر تبدیلی نہیں آسکتی۔ اس کورس کے فائدے کا اندازہ اس سے لگائیں کہ استنبول کے 5 لاکھ سے زائد بچے آیا صوفیا میں ہونے والی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔ باقی ملک کا خود ہی سوچیں...!
beautiful picture of the day ❤❤❤






’sgo

آمین 🤲🌷
03/08/2023

آمین 🤲🌷


سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉 ISM official                                                     ...
03/08/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉
ISM official









The Legend boxer   performing   in  #1972🕋   Follow UFC World for more ⬅️💯
03/08/2023

The Legend boxer performing in #1972
🕋
Follow UFC World for more ⬅️💯

آج خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا نماز فجر کے بعد 15 محرم الحرام 1445ھ 2023یا اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی خاطر ہمیں بھی اپنے گھ...
02/08/2023

آج خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا نماز فجر کے بعد 15 محرم الحرام 1445ھ 2023
یا اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی خاطر ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت عطافرما😘 اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما😘امین
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘




آج خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا نماز فجر کے بعد 15 محرم الحرام 1445ھ 2023یا اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی خاطر ہمیں بھی اپنے گھ...
02/08/2023

آج خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا نماز فجر کے بعد 15 محرم الحرام 1445ھ 2023
یا اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی خاطر ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت عطافرما😘 اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما😘امین
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘



چپل الٹی پہن رکھی ہے لیکن ادب، احترام اور محبت کے سارے تقاضوں کو سیدھی طرح پورا کررہی ہے...یہ تعلیم نہیں تربیت ہے❤️🥰❤‍🩹ا...
02/08/2023

چپل الٹی پہن رکھی ہے لیکن ادب، احترام اور محبت کے سارے تقاضوں کو سیدھی طرح پورا کررہی ہے...یہ تعلیم نہیں تربیت ہے❤️🥰❤‍🩹

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کی تمام پریشانیوں کو دور فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘



Address

Shekhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISM official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category