SKP Talk Show

SKP Talk Show This Page Provide Inspiration

تلاشِ ورثاہ یہ بچہ کامونکی میں موجود ہے اپنا اڈریس شیخوپورہ کا بتا رہا ہے اگر کوٸی دوست جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کری...
08/05/2024

تلاشِ ورثاہ
یہ بچہ کامونکی میں موجود ہے اپنا اڈریس شیخوپورہ کا بتا رہا ہے اگر کوٸی دوست جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تا کہ اس بچے کو اس کے گھر والے مل جائے آپ کا ایک شیر اس بجے کو اس کے گھر والوں سے ملا سکتا ہیں. .
شکریہ
03217162762

Search for an heir
This child is present in Kamonki giving his address as Sheikhupura if any friend knows please contact this number.
Click on the post as much as possible so that this baby can find its family. .
Thanks

03217162762

شیخوپورہ  حادثہ.   رکشہ کو آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی۔ ریسکیو لاہور روڈ نزد ای کمیونٹی رکشہ کو آگ لگنے س...
12/04/2024

شیخوپورہ حادثہ.

رکشہ کو آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی۔ ریسکیو
لاہور روڈ نزد ای کمیونٹی رکشہ کو آگ لگنے سے دو افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی۔
رکشہ مسافروں کے ساتھ شیخوپورہ سے لاہور جا رہا تھا۔ رکشہ ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے الٹ گیا۔ الٹنے سے رکشہ میں موجود LPG سلنڈر کو آگ لگ گئی۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں کا فوراً ریسپانس
ریسکیو فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا۔
ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے 4 شدید زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے ہسپتال شفٹ کردیا۔
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو DHQ ہسپتال شفٹ کر دیا۔
جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہو سکی جبکہ زخمی ہونیوالوں میں نزاکت 30سال،خرم 15سال،زبیر 25سال اور علی رضا 25سال شامل ہیں۔ ریسکیو

Today protest has been recorded against Brutality against Medical Staff.Brutality on Doctors will not be tolerated.YDA C...
13/03/2024

Today protest has been recorded against Brutality against Medical Staff.
Brutality on Doctors will not be tolerated.

YDA Cabinet DHQ Hospital

میڈیکل سٹاف پر ظلم کے خلاف آج احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔
ڈاکٹروں پر ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وائی ​​ڈی اے کیبنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال

SKP Talk Show Everyone SHEIKHUPURA NEWS HD Shahzaib Ali

30/01/2024

شیخوپورہ. فیکٹری میں آتشزدگی۔ امپیکٹ بورڈ فیکٹری نزد مدکے گاؤں خانپور نہر فیکٹری میں آتشزدگی تھرمل آئل اور بوائلر کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا.آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی. اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوراً ریسپانس کر کے آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز نے انتہائی جانفشانی سے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پا لیا

29/01/2024

Press Release

*ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کے حالات انتہائی خراب*

1۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سکیورٹی بدترین ہے۔ اب خواتین ڈاکٹرز اور مریضوں کی اٹینڈنٹ محفوظ نہیں ہیں۔ہر دروازے پر مریضوں کے اٹینڈنٹ کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔
اس بارے میں انتظامیہ کو متعدد بار آگاہ کیا گیا لیکن کوئی رد عمل نہیں ہوا۔
2.شیخوپورہ کے سب سے بڑے ہسپتال سول ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں زندگی بچانے والی ادویات ختم....ڈاکٹر محدود ادویات میں مریضوں کا علاج کرنے پر مجبور ہیں۔
دل کے مریضوں کے لیے ایمرجنسی میں ہارٹ اٹیک کی دوا دستیاب نہیں ہے۔
3. ڈاکٹروں کو سٹاف نرسوں کی کمی کے ساتھ محدود وسائل کے ساتھ مریضوں کی بڑی تعداد کو چیک کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
4. گردے کی بیماری کے مریضوں کے لیے سول ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر دستیاب نہیں ہے۔
5..روڈ ٹریفک حادثے کے سر کی چوٹ کے مریضوں کے لیے ایمرجنسی ٹراما سینٹر میں نیورو سرجن ڈاکٹر دستیاب نہیں ہے۔
6.مدر چلڈرن کمپلیکس میں نمونیا کے مریضوں کے لیے ایمرجنسی ادویات دستیاب نہیں ہیں...سانس لینے میں دشواری والے بچوں کے لیے نیبولائزر مشین دستیاب نہیں ہے۔
7.. انتظامیہ نے سول ہسپتال شیخوپورہ میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کے بجائے نئے ڈاکٹروں کی تعیناتی روک دی
8.. انتظامیہ کی طرف سے سول ہسپتال سے ہاؤس جاب ڈاکٹروں کی سیٹیں ختم کر دی گئی ہیں۔
9..شہر کے سب سے بڑے ہسپتال میں کوئی ایمرجنسی سرجری آپریشن تھیٹر دستیاب نہیں..روڈ ٹریفک حادثات کے مریضوں کو علاج کے لیے لاہور منتقل کیا جاتا ہے جس میں بہت سے مریضوں کو تکلیف ہوتی ہے

ان تمام مسائل پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن شیخوپورہ کا احتجاج اور سیکرٹری صحت سے ان مسائل کو فوری حل کرنے کا مطالبہ۔

کیبنٹ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن شیخوپورہ

16/01/2024

سردی کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے بچاو کے متعلق اہم سوالات ۔۔ڈاکڑ حافظ محمد فیصل ندیم۔((پلمنولوجی)).

#نمونیا

23/12/2023

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے PP.143 سے اپنے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ن لیگ ذرائع کے مطابق مریم نواز حلقہ پی پی 143سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔حقلہ بندی تبدیل ہونے سےقبل ن لیگ کا امیدوار تین مرتبہ اس حلقہ سے مننخب ہواتھا۔اس حلقہ میں ن لیگ کے پانچ سےزائدامیدوارالیکشن لڑنے کے خواہشمندہیں ن امیدواروں میں واصف ڈوگر۔سجادحیدرگجر۔اشتیاق ڈوگر۔شہباز چھینہ ۔جہانزیب خان وغیرہ شامل ہیں

Shahzaib Ali SHEIKHUPURA NEWS HD

20/12/2023

کیا۔میں نے ٹیھک کہاں ہیں۔
پاکستان میں صرف اذان کی آواز سن کر پتہ چلتا ہی کہ ہم اسلام کی سر زمین پر رہتے ہیں،ورنہ ہر طرف جھوٹ، دھوکہ، فراڈ،ظلم و ستم جبر و زنا،چوری،سود،رشوت،قتل و غارت گری کابازار سر گرم ہیں۔۔۔

پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، ایکس، انسٹاگر...
17/12/2023

پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، ایکس، انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کے ڈاؤن ہونے سے صارفین ان تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔
علاوہ ازیں، انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سے صارفین کو دیگر ویب سائٹ پر بھی رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

کرائم سٹوری .شیخوپورہ پولیس کی شاندار کارکردگی عرصہ6ماہ قبل 25لاکھ تاوان کے لیے اغواء ہو نے والی14سالہ مغویہ بحفاظت بازی...
16/12/2023

کرائم سٹوری .
شیخوپورہ پولیس کی شاندار کارکردگی عرصہ6ماہ قبل 25لاکھ تاوان کے لیے اغواء ہو نے والی14سالہ مغویہ بحفاظت بازیاب ملزمان گرفتار. .
کمسن لڑکیوں کو سہانے خواب دکھا کر ان سے مکروہ دھندا کروانے والا خطرناک گینگ گرفتار۔۔۔اس گینگ کے چنگل میں آئی شیخوپورہ کی کمسن لڑکی جسے پنجاب پولیس نے کروایا بازیاب اور کیا پردہ فاش اس خطرناک گینگ کا. . یہ گینگ نے اپنا ایک پورہ جال بچھایا ہوا تھا جو کمسن لڑکیوں کو اغوء کر کے انہیں پنجاب سے سندھ تک سپلائی کرتے اوران سے مکرو دھندہ کرواتے تھے ۔شیخوپورہ پولیس نے برے جارحانہ انداز سے کاروائی کر کے اس گینگ کو کیا گرفتار. .
ایس کے پی ٹالک شو شیخوپرہ پنجاب پولیس کی اس بہادر کاروائی پر شیخوپورہ پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور شیخوپرہ پنجاب پولیس کو مبارکباد دیتی ہیں۔۔۔۔
SKP Talk Show












Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

رومی❤



*اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے۔۔۔ کچھ نہ بھی بولے، تب بھی وہ رب کچھ لمحوں ...
15/12/2023

*اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے۔۔۔ کچھ نہ بھی بولے، تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سُکون بندے کے دل میں اُتار دیتا ہے کہ لگتا ہے کہ جیسے اُس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے نااُمید مت ہو، میں ہوں نا! سب ٹھیک کر دوں گا۔♥️*

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

پنجاب بورڈ میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیے گئے ہیں جو کہ 2024 میں ہونے والے امتحانات میں لاگو ہوں گے: ...
13/12/2023

پنجاب بورڈ میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیے گئے ہیں جو کہ 2024 میں ہونے والے امتحانات میں لاگو ہوں گے:

50 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 20
60 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 24
75 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 30
85 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 34
100 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 40
ہوں گے۔۔ اس کے ساتھ ساتھ 25 فیصد پیپر Conceptual & Analytical Questions پر مشتمل ہو گا۔ تمام سٹوڈنٹس اپنی محنت میں مزید اضافہ کریں تا کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔






Address

Shekhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKP Talk Show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKP Talk Show:

Share