Siyasi Namoony - سياسي نمونے

Siyasi Namoony - سياسي نمونے Quaid ka Pakistan

اگر اپ 35 سال سے اوپر کے ہو چلے ہو تو  یہ چند نصیحتیں یاد رکھنا۔‏1 سب سے پہلی بات‏حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چی...
07/08/2024

اگر اپ 35 سال سے اوپر کے ہو چلے ہو تو یہ چند نصیحتیں یاد رکھنا۔
‏1 سب سے پہلی بات
‏حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چیزیں تیرے قابو میں رہیں
‏1 پہلی: آپکا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
‏2 دوسری: اپکے خون میں شکر کا تناسب

‏2 دوسری بات
‏ان 6 چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا
‏1 پہلی: نمک
‏2 دوسری: چینی
‏3 تیسری: گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں
‏4 چوتھی: سرخ گوشت
‏5 پانچویں: دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس
‏6 چھٹی: نشاستہ دار غذائیں
‏7 ساتویں: كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات

‏3 تیسری بات
‏اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کرنا
‏1 پہلی: سبزیاں
‏2 دوسری: پھل
‏3 تیسری: خشک میوہ جات

‏4 چوتھی بات
‏ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
‏1 پہلی: تیری عمر
‏2 دوسری: تیرا ماضی
‏3 تیسری: اگر تیرے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو

‏5 پانچویں بات
‏ان چار چیزوں کو، بھلے تیرا جتنا زور لگے، اپنے پاس رکھنا
‏1 پہلی: اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق
‏2 دوسری: اپنے خاندان کا خیال
‏3 تیسری: مثبت سوچ
‏4 چوتھی: مشاغل کو اپنے گھر سے دور

‏6 چھٹی بات
‏اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ کا اہتمام رکھنا
‏1 پہلا: روزے
‏2 دوسرا: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
‏3 تیسرا: مسلسل سفر و سیاحت
‏4 چوتھا: جسمانی ورزش
‏5 پانچواں: اپنا وزن کم کرنے کےلئے محنت کرنا

‏7 ساتویں بات
‏ان چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنا
‏1 پہلی: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا
‏2 دوسری: نیند کیلئے جمائیوں کا انتظار نہ کرنا
‏3 تیسری: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا
‏4 چوتھی: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا

‏8 آٹھویں اور سب سے ضروری بات
‏1 نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء ومناجات کی کثرت۔
‏2 نمبر دو: ذات باری سے استغفار اور آقا حبیبنا مصطفی علیہ السلام پر درود و سلام کی کثرت۔اس سے صحت ، فقر وفاقے اورمال میں خیر ہوگی۔ اور دارین کی خوشیاں ملیں گی

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Usman Khan, Umarfarooq Jti Kohat, Qari Mohammad Farooq, عب...
26/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Usman Khan, Umarfarooq Jti Kohat, Qari Mohammad Farooq, عبدالرحیم عبدالرحیم

اسرائیلی فوجی نے ایک حدیث کا مزاق اڑایا غزہ کی ایک جگہ پر قبضہ کر کے ایک حدیث جو ایسے تھی..‏رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” ( ای...
14/11/2023

اسرائیلی فوجی نے ایک حدیث کا مزاق اڑایا غزہ کی ایک جگہ پر قبضہ کر کے ایک حدیث جو ایسے تھی..

‏رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” ( ایک دور آئے گا جب ) تم یہودیوں سے جنگ کرو گے ۔ ( اور وہ شکست کھا کر بھاگتے پھریں گے ) کوئی یہودی اگر پتھر کے پیچھے چھپ جائے گا تو وہ پتھر بھی بول اٹھے گا کہ ’’ اے اللہ کے بندے ! یہ یہودی میرے پیچھے چھپا بیٹھا ہے اسے قتل کر ڈال ۔“

‏صحیح بخاری 2925

‏ان لوگوں حدیث کا مزاق اڑا کر اسکی جگہ عربی زبان میں لکھ دیا الفاظ بدل کر

‏قیامت نہیں آئے گی جب تک یہودی غزہ کے لوگوں سے جنگ نا کریں اور انکو مار نا دیں غزہ کے لوگ پتھر اور درختوں کے پیچھے چھپیں گے اور وہ وہ پتھر درخت یہودیوں کو کہے گا میرے پیچھے غزہ کے لوگ چھپے ہیں آؤ اور انکو مار دو.

‏کیا اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی مسلمان چپ رہیں گے. کوئی مدد کرنے نہیں جائے گا فلسطینیوں کی؟

قیدی نمبر 804
09/09/2023

قیدی نمبر 804

02/09/2023

Triple Centurions of Pakistan

Hanif Muhammad 337
Inzamam-ul-Haq 329
Dollar 328*
Younis Khan 313
Petrol 306*
Azhar Ali 302

*Petrol and dollar are still at the pitch.*

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے خلاف شٹر ٹاؤن ہڑتال
01/09/2023

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے خلاف شٹر ٹاؤن ہڑتال

26/08/2023

ملائیشیا اور انڈونیشیا کہ مسلمانوں کی ایمانداری دیکہیں، بحیثیئت قوم اگر دیکھا جائے جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا شائد ہم اسی کے حق دار ہیں 😥

26/08/2023

"بجلی کا ایک یونٹ"
16 ماہ پہلے 16 روپے
آج 65 روپے
کوئی پوچھے تو کہنا کہ خان نے گھڑی بیچ دی تھی. 😡 سیاسی نمونے

26/08/2023

لطیف کھوسہ کا وکلاء تحریک چلانے کا اعلان، یہ جو
چھوٹے خدا بنے ہوئے ہیں ان کو ہم نے بہتے دیکھا، ہمیں قانون کی بالادستی چاہیے، وکیل لطیف کھوسہ کی دھواں دھار گفتگو۔۔۔!!

24/08/2023

ہائے مہنگائی کرن والیو تواڈا ککھ نہ روے 😢

On a lighter note - Just got info
20/08/2023

On a lighter note - Just got info

In-Shaa-Allah Khan Will be back with more power and strength
20/08/2023

In-Shaa-Allah Khan Will be back with more power and strength

Address

Shekhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siyasi Namoony - سياسي نمونے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siyasi Namoony - سياسي نمونے:

Share