
20/03/2024
آئیے ایک خوشحال ملک کے لیے ایک تعلیم یافتہ معاشرہ بنانے کے لیے ہاتھ میں ہاتھ ڈالیں
Our Goal
سرکاری سکول
معیاری سکول
۔
گورنمنٹ پرائمری سکول سیاہ بدرکنی کے جماعت اول سے لے کر جماعت چہارم تک کے طلباء کا سالانہ امتحان جاری ہے۔
سکول لیڈر جناب سجاد احمد صاحب امتحان کا جائزہ لے رہے ہیں
ضلع بھر کے تمام سرکاری پرائمری سکولوں میں اساتذہ کرام اور سکول لیڈرز کی نگرانی میں سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔ اساتذہ اور طلباء جوش و خروش کے ساتھ امتحان میں حصہ لے رہے ہیں۔ امتحانات کو خوش اسلوبی سے منعقد کرنے میں سکول لیڈرز اور اساتذہ کی کوششوں کو سراہا جاتا ہے۔
20-03-2024
۔