Daily Awami Awaz

Daily Awami Awaz Shikarpur

منهنجو يوٽيوب چينل سبسڪرائب ڪريو لائيڪ ڪيو ڪمينٽس ڏيو شيئر ڪريو ذوالفقار مگسي شڪارپور
26/10/2024

منهنجو يوٽيوب چينل سبسڪرائب ڪريو لائيڪ ڪيو ڪمينٽس ڏيو شيئر ڪريو ذوالفقار مگسي شڪارپور

الله سائين شفا ڏيندو
12/10/2024

الله سائين شفا ڏيندو

Mashallah
02/10/2024

Mashallah

لالا فرخ کا آج جنم دن ہے ،

لالا جنم دن بہت بہت مبارک ہو! آپ ہمیشہ ہمارے خاندان کے لیے ایک مثالی شخصیت رہے ہیں۰ آپ نے ہر وقت اپنے خاندان کو سب کچھ سمجھا اور ہر چیز پر ترجیح دی۰ آپ کا موجودگی ہمارے لیے تحفظ ، محبت ، اور اپنائیت کا احساس دلاتی ہے۰

میرے لیے سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ ہم دونوں بھائی ایک ہی سروس میں ہیں، اور یہ ہمارے رشتے کو اور بھی مضبوط بناتا ہے۔ ہم بھائی تو ہیں، لیکن سچ کہوں تو آپ میرے بہترین دوست بھی ہیں۰ زندگی کی ہر موڑ پر آپ کا ساتھ، آپ کی رہنمائی اور آپ کی پوزیٹو سوچ میرے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۰

آپ سے محبت کا اظہار شاید لفظوں میں بیان نا ہو سکے۰

اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت مند رکھے، اور ہر کامیابی آپ کا مقدر بنائے۰

آپ کے ہمیشہ ساتھ رہنے والا آپکا چھوٹا بھائی اور آپکی طاقت،

سنگھار

Mashallah
02/10/2024

Mashallah

Oct 01,2024
نوابزادہ مير نادر علي خان مگسي صاحب❤️‍🩹🌀
صادق رضا مگسي 🌺❤️‍🩹🌀

Zabardast
02/10/2024

Zabardast

Zabardast
02/10/2024

Zabardast

AT SEA VIEW SOUTH KARACHI

Mashallah
02/10/2024

Mashallah

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج خان درانی صاحب نے عمرہ کی سعادت حاصل کی.
آغا سراج خان درانی صاحب نے پاکستان اور خصوصاً ہمارے صوبہ سندھ کے لیے دعائیں کی کہ اللہ پاک ہمارے ملک کو ترقی خوشحالی اور امن کا گہوارہ بنا اور ہماری عوام کو مشکلات سے نکالنے میں مدد فرمائے آمین
آغا محمد صابر
ترجمان / ڈائریکٹر میڈیا کوٹ درانی میڈیا سیل

Mashallah
02/10/2024

Mashallah

بلوچ قوم جي معزز شخصيت پ پ پ اڳواڻ رئيس ڊاڪٽر علي خان جمالي بلوچ صاحب جنم واڌايون پيش ڪجن ٿيون شل ڪوسو واءُ نه لڳي
01/02/2023

بلوچ قوم جي معزز شخصيت پ پ پ اڳواڻ رئيس ڊاڪٽر علي خان جمالي بلوچ صاحب جنم واڌايون پيش ڪجن ٿيون شل ڪوسو واءُ نه لڳي

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پشاور مسجد میں بم حملہ کی  شدید مذمت مقدس مقام اور عبادت کے دوران حملہ سفاکیت کی ...
30/01/2023

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پشاور مسجد میں بم حملہ کی شدید مذمت

مقدس مقام اور عبادت کے دوران حملہ سفاکیت کی انتہاء ہے ۔مولانا فضل الرحمان

قوم باہمی اتحاد واتفاق سے ایسے سازشی عناصر کا مقابلہ کرے ۔مولانا فضل الرحمان

حملے میں شہید ہونے والوں کے لئے مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے اللہ سے دعا گو ہوں ۔مولانا فضل الرحمان

دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا لسبیلا کوچ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کوچ حادثے میں بڑے پیمانے ...
29/01/2023

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا لسبیلا کوچ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

کوچ حادثے میں بڑے پیمانے پر قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان

سوگوار خاندانوں کے غم میں شریک اور ان مرحومین کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

واقعے کی فوری اور منصفانہ تحقیقات کی جائیں ،ایسے واقعات نظر انداز نہ کئے جائیں ۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

29/01/2023

Daily Awami Awaz

Address

Shikarpur Sindh
Shikarpur
78100

Telephone

+923003139976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awami Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awami Awaz:

Share