Sajjad Ahmed BOL News Shikarpur

Sajjad Ahmed BOL News Shikarpur District Reporter BOL News Shikarpur

06/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ نئے امریکی صدر منتخب ہوگئے ۔
اب عمران خان کیلئے بھی آسانی ہوگی کیا؟ 🤔

05/11/2024

وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جائیں تو کبھی واپس نہیں آتے

وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت صحافیوں کیلئے خصوصی صحت کارڈ جاری کر دیے الحمدللہ ان میں سے اج مجھے بھی صحت کارڈ م...
27/09/2024

وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت صحافیوں کیلئے خصوصی صحت کارڈ جاری کر دیے الحمدللہ ان میں سے اج مجھے بھی صحت کارڈ مل گیا ۔ جس میں 7 لاکھ رکھے گئے ہیں اس کارڈ کے تحت آپ بڑی سے بڑی پرائیویٹ اسپتالوں میں مفت علاج کرا سکتے ہیں ۔۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ہمارے محسن دوست ارشاد نبی بھٹو کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہم دعا کرتے ہیں...
09/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔
ہمارے محسن دوست ارشاد نبی بھٹو کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ارشاد نبی بھٹو صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ۔ 😔😔

گزشتہ رات نتاشا نامی خاتون نے لینڈ کروزر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو روند ڈالا ایسی پر مقتولین کے ورثاء سے حادثے کے ...
20/08/2024

گزشتہ رات نتاشا نامی خاتون نے لینڈ کروزر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو روند ڈالا ایسی پر مقتولین کے ورثاء سے حادثے کے متعلق بات چیت ۔۔۔۔۔۔

Live on screen
18/08/2024

Live on screen

ہماری نیوز اینکر کے ساتھ سیلفی ۔۔۔۔۔۔
18/08/2024

ہماری نیوز اینکر کے ساتھ سیلفی ۔۔۔۔۔۔

How I'm looking Karachi Style 😉 🥰
17/08/2024

How I'm looking Karachi Style 😉 🥰

یوم آزادی 14 اگست کے دن کراچی بیورو آفیس میں کیک کاٹا گیا جس میں فائیو نیوز ، پلے انٹرٹینمنٹ ، میٹرو نیوز کے چیئرمین خال...
16/08/2024

یوم آزادی 14 اگست کے دن کراچی بیورو آفیس میں کیک کاٹا گیا جس میں فائیو نیوز ، پلے انٹرٹینمنٹ ، میٹرو نیوز کے چیئرمین خالد آرائیں صاحب نے اپنے ہاتھوں سے مجھے کیک کھلاتے ہوئے فائیو نیوز کی اسکرین پر ۔

اہل وطن کو یوم جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14/08/2024

اہل وطن کو یوم جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو ملٹری کسٹڈی میں لی لیا گیا ۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کورٹ مارشل ۔
12/08/2024

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو ملٹری کسٹڈی میں لی لیا گیا ۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کورٹ مارشل ۔

Address

Lakhi Gate
Shikarpur
NEARLAKHIDARPOLICESTATION

Telephone

+923115545204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Ahmed BOL News Shikarpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Ahmed BOL News Shikarpur:

Share