07/03/2025
شیخ القراء حضرت قاری محمد علی مدنی رحمہ اللہ کی جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں تراویح کی ایک قدیم ریکارڈنگ۔۔۔۔
حضرت قاری صاحب رحمہ اللہ 1984ء سے لیکر 2006ء تک جامعہ کے دارالحدیث میں دس روزہ تراویح پڑھاتے تھے۔۔۔۔
یہ ریکارڈنگ 1990ء سے قبل کی ہے۔۔۔