All Sindh IBA 5 to 15 Jobs Struggle

All Sindh IBA 5 to 15 Jobs Struggle Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Sindh IBA 5 to 15 Jobs Struggle, Media/News Company, Shikarpur.

02/12/2025
عزت مآب جناب مراد علی شاہ صاحب وزیر اعلیٰ سندھ۔گزارش عرض یہ ہیکہ جس طرح آپ نے نوجوانوں کی بے چینی کو اپنی بے چینی محسوس ...
02/12/2025

عزت مآب جناب مراد علی شاہ صاحب وزیر اعلیٰ سندھ۔

گزارش عرض یہ ہیکہ جس طرح آپ نے نوجوانوں کی بے چینی کو اپنی بے چینی محسوس کرتے ہوئے، 2021 میں 5 سے 15 اسکیل ٹیسٹ پاس امیدواروں کیلئے عمر میں 15 سال عام رعایت بحال کی ہے۔ اس کیلیئے سندھ کے نوجوان آپ کے شکر گزار ہیں۔

لیکن نوجوانوں کی بے چینی اس وقت ختم ہوگی۔ انکے مرجھائے ہوئے چہرے اس وقت کھل اٹھیں گے۔ کہ جب آپ اگلے کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں یہ اعلان کریں گے کہ 5 سے 15 اسکیل جابز سے انٹرویو گریڈنگ پالیسی کی اضافی متنازع شرط کو ختم کر کے سکھر آئی بی اے کی میرٹ لسٹ کے تحت ٹاپ ٹو باٹم بھرتی عمل شروع کیا جائیگا۔

بلکل ویسے ہی جس طرح سردار شاہ صاحب وزیر تعلیم سندھ کی نگرانی میں محکمہ تعلیم میں 95000 ہزار خاندانوں کے چولہے جلائے گئے۔ سندھ کے بند اسکولوں کو آباد کیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ میں
ٹاپ ٹو باٹم پراسس چلانے پر سندھ حکومت کا بہترین اور مثالی تجربہ کیا جا چکا ہے،۔ جو کہ ایک کامیاب عمل رہا۔

اب سندھ کا محکمہ تعلیم یہ بات فخر سے کہتا ہے کہ ہمارے اساتذہ آئی بی اے کوالیفائیڈ ہیں۔ اسی طرح اگر آپ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کے ماتحت تمام محکموں کو بھی یہ ہدایات جاری کریں، کہ تمام سکھر آئی بی اے ٹیسٹ کوالیفائیڈ 5 سے 15 اسکیل امیدواروں کو بغیر کسی اضافی شرط۔ بغیر کسی متنازع پالیسی۔ آئی بی اے سکھر کی میرٹ لسٹ کے مطابق ٹاپ ٹو باٹم بھرتی جلد از جلد عمل میں لائیں۔

آپ کے ان احکامات سے سندھ میں پڑھے لکھے نوجوان بھرتی ہونگے،۔ محکموں کا سسٹم انشاء اللہ بہتری کی جانب گامزن ہوگا۔ کرپشن کا خاتمہ ہوگا۔ سندھ ترقی کرے گا۔ جو کہ پیپلز پارٹی کا منشور بھی ہے۔

لہٰذا آپ سے گزارش ہیکہ ہم پاس نوجوانوں کی اس درخواست پر نظر ثانی ضرور کیجیئے گا۔
شکریہ

بقلم عمران شیخ

CM Sindh
Syed Sardar Ali Shah
Pakistan Peoples Party - PPP
Bilawal Bhutto Zardari
Asifabhutto Zardari
Shoukat Ali Zardari
Shaista Baloch
Shaista Balouch
Arbab Arijo
Samaa TV
ARY News Urdu

Mir Sanjar Khan Khoso
Abdul Khalique Shar
Muhammad Imran
Amjad Hussain Mahar
Khalid Hussain Soomro



25/11/2025

سندھ کے نوجوانوں کے ساتھ سچے ہو تو انکو pst jest طرز پر بغیر کسی اضافی پالیسی کے ٹاپ ٹو باٹم میرٹ لسٹ کے تحت آفر آرڈر جاری کرو



25/11/2025

سندھ کے نوجوانوں کے ساتھ سچے ہو تو انکو pst jest طرز پر بغیر کسی اضافی پالیسی کے ٹاپ ٹو باٹم میرٹ لسٹ کے تحت آفر آرڈر جاری کرو

22/09/2025

کچھ باتیں گردش میں ہیں کہ آئی بی اے 5 ٹو 15 ٹیسٹ پاس بھرتی پراسس شروع ہونے والا ہے کیا لگتا ہے آپکو؟

Address

Shikarpur
07030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Sindh IBA 5 to 15 Jobs Struggle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share