S C O M Hits

S C O M Hits Digital Contents Provider

24/07/2024

بجلي بند قهر جي گرمي آخر ڪار ڪلام بہ اچي ويو

واپڊا وارو رب کي مڃوبجلي ڏيو
۽ هي ڪلام به ضرور ٻڌو



19/07/2024

ڇوڪرين کي محتاط رکو.
ڇا توهان کي خبر آهي ته ميڪپ گڏھ جي کل مان تيار ٿيندو آهي

18/07/2024







28/06/2024

followers

25/06/2024
18/06/2024

آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے 🤣🤣‏جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس دفع بھی م...
18/06/2024

آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے 🤣🤣
‏جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس دفع بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے 🙈🙈
‏میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ دن رات محنت کر کے اپنا بکرا لوں گا 🤣🤣

طارق روڈ پر واقع میکڈونلڈ 26 سال آپریشنز کے بعد بند " کامیاب بائیکاٹ مہم " کا نتیجہ صاف ظاہر ہے ہماری بس میں فی الوقت شع...
07/06/2024

طارق روڈ پر واقع میکڈونلڈ 26 سال آپریشنز کے بعد بند " کامیاب بائیکاٹ مہم " کا نتیجہ صاف ظاہر ہے
ہماری بس میں فی الوقت شعور و آگاہی پیغام رسانی یا بائکاٹ کرنے کا اختیار ہے اگر ہم یہی سو فیصد خلوص سے کریں تو اس کا نتیجہ ہماری سوچ سے ہزار گنا زیادہ نظر آئے گا

07/06/2024

بات وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ 🫡😜😂

اور تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے۔۔۔۔۔۔تم یقین تو رکھو                     Everyone
03/06/2024

اور تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے۔۔۔۔۔۔تم یقین تو رکھو













Everyone

28/05/2024




جنہوں نے رٹ لگائی ہوئی ہے کہ گندم سستی کرو تاکہ غریب لے سکیں آپ یہ بتائیے کہ غریب گھی نہیں کھاتے دالیں نہیں کھاتے پٹرول ...
18/05/2024

جنہوں نے رٹ لگائی ہوئی ہے کہ گندم سستی کرو تاکہ غریب لے سکیں
آپ یہ بتائیے
کہ غریب گھی نہیں کھاتے
دالیں نہیں کھاتے پٹرول نہیں ڈلواتے
بجلی آپ اپنی سوچ سے بھی زیادہ مہنگی استعمال کر رہے ہو

مرغی کا گوشت جو ابھی 600 روپے کے لگ بھگ ہے وہ نہیں کھاتے
نظر صرف گندم آتی ہے کیونکہ وہ کسان کی ہے
باقی سب چیزیں مافیا کی
تھوڑا سوچو اور زمیندار کے خلاف ٹاؤں ٹاؤں کرنے کی بجائے
مافیا کو پکڑو
جب زمیندار کو کھاد سپرے بیج انتہائی مہنگے ملنے ہیں ڈی اے پی کھاد اس وقت 15000 کا گٹو تھا بیج فی ایکڑ 10000 روپے تک لے کر ڈالا اور دیگر سپرے وغیرہ کے اخراجات بجلی آپ کی سوچ سے مہنگی ملنی ہے پھر کسان گندم کیسے سستی بیچ دے تھوڑا نہیں پورا سوچ کر بتائیے



05/05/2024

حضرت طاؤس رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ جو شخص سب سے پہلے اس آبادی میں نظر آئے گا اس پر صدقہ کروں گا۔

اتفاق سے سب سے پہلے ایک عورت مِلی. اس کو صدقہ کا مال دے دیا. لوگوں نے کہا کہ یہ تو بڑی بُری عورت ہے۔

اس صدقہ کرنے والے نے اس کے بعد جو شخص سب سے پہلے نظر آیا. اس کو صدقہ دیا. لوگوں نے کہا کہ یہ تو بدترین شخص ہے۔

اس شخص نے اس کے بعد جو سب سے پہلے نظر آیا اس کو صدقہ دیا۔ لوگوں نے کہا کہ یہ تو بڑا مالدار شخص ہے۔

صدقہ کرنے والے کو بڑا رنج ہوا۔

اس نے خواب میں دیکھا کہ اللہ جل شانہ نے اس کے تینوں صدقے قبول کر لیے۔

وہ عورت فاحشہ عورت تھی لیکن محض ناداری کی وجہ سے اس نے یہ فعل اختیار کر رکھا تھا۔ جب سے تو نے اس کو مال دیا ہے اس نے یہ بُرا کام چھوڑ دیا۔

دوسرا شخص چور تھا اور وہ بھی تنگدستی کی وجہ سے چوری کرتا تھا. تیرے مال دینے پر اس نے چوری سے علحیدگی اختیار کر لی۔

تیسرا شخص مال دار ہے اور کبھی صدقہ نہ کرتا تھا. تیرے صدقہ کرنے سے اس کو عبرت ہوئی کہ میں اس سے زیادہ مال دار ہوں اس لیے زیادہ صدقہ کرنے کا مستحق ہوں. اب اس کو صدقہ کی توفیق ہوگئی۔

[کنزالعمال]

يہ ياد رکھيے کہ نيکی کبھی رائيگاں نہيں جاتی. بس نيت میں خلوص ہو تو اس کا اجر کسی بھی صورت ميں مل کر رہے گا ۔ ان شاءاللہ..!!

Address

Shikarpur
78100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S C O M Hits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S C O M Hits:

Videos

Share