29/07/2025
چیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کی ھدایت پر
شکارپور سی ایم او عابدلطلیف راجپوت کا سختی سے نوٹس
شکارپور شہر لکھی در میں موجود پکوڑے والی ریڑی والے کی جانب سے عورت سے بدتمیزی کرنے پر چیئرمین فیاض محمود کی ھدایت پر سی ایم او عابد لطلیف راجپوت نے ریڑی کو ہٹا دیا اور پولیس کو قانونی کاروائی کے لیے خط لکھ دیا