جاگو جھنگ

جاگو جھنگ Entertainment

23/07/2026
22/07/2026

لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ تھم نہ سکا۔

میانوالی میں 2 فٹ کا طالبعلم FSC پاس کرنے کے بعد مزید تعلیم جاری رکھنے کا خواہشمند
18/07/2026

میانوالی میں 2 فٹ کا طالبعلم FSC پاس کرنے کے بعد مزید تعلیم جاری رکھنے کا خواہشمند

17/07/2026

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 20 جولائی 2026 تک ہوگا،
پٹرول 5 روپے 44 پیسے مہنگا، ڈیزل 31 روپے 5 پیسے مہنگا ہوگیا،
وفاقی وزیر علی پرویز نے کہا تھا اوگرا روزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گا مگر ابتداء میں دو دن کے لیے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، تیسرے دن 12 بجتے ہی نیا نوٹیفکیشن آجائے گا۔

370 ہزار ٹن ۔ ملک میں صرف 15 روز کا پیٹرول کا ذخیرہ رہ گیا
16/07/2026

370 ہزار ٹن ۔ ملک میں صرف 15 روز کا پیٹرول کا ذخیرہ رہ گیا

جناح ٹرمینل کے سامنے، جانب ٹھوکر افسوسناک ٹریفک حادثہجناح ٹرمینل کے سامنے، جانب ٹھوکر ایک کنٹینر اور چنگچی رکشہ کے درمیا...
16/07/2026

جناح ٹرمینل کے سامنے، جانب ٹھوکر افسوسناک ٹریفک حادثہ
جناح ٹرمینل کے سامنے، جانب ٹھوکر ایک کنٹینر اور چنگچی رکشہ کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں چنگچی رکشہ کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
حادثے کے بعد متعلقہ تھانے کی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، کنٹینر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ حادثے میں ملوث کنٹینر کو بھی قبضے میں لے کر تھانہ چونگ منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی متعلقہ پولیس کی جانب سے جاری ہے۔
#محفوظ #ڈرائیونگ

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں سیاہ نقاب پہنے نظر آنے والی پراسرار شخصیت کی شنا...
13/07/2026

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں سیاہ نقاب پہنے نظر آنے والی پراسرار شخصیت کی شناخت کر لی گئی ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ شخصیت علی خامنہ ای کے بڑے پوتے محمد جواد خامنہ ای تھے۔
محمد جواد خامنہ ای، علی خامنہ ای کے بڑے صاحبزادے مصطفیٰ خامنہ ای کے بیٹے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وہ رواں برس فروری میں ہونے والے فضائی حملوں میں زخمی ہوئے تھے، جس کے باعث انہوں نے نمازِ جنازہ کے موقع پر چہرہ سیاہ ماسک سے ڈھانپ رکھا تھا۔
نمازِ جنازہ کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ بعض صارفین کا خیال تھا کہ نقاب پوش شخصیت موجودہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ہیں، تاہم ایرانی میڈیا نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ محمد جواد خامنہ ای تھے۔

Address

Shorkot Road
Shorkot Road
KHANBABA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جاگو جھنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Shorkot Road.