Umar Afzal Khan

28/06/2025

Daddi and pigeon story

حضرت عمرؓ، وہ نام ہے جس پر تاریخ فخر کرتی ہے۔عدل کا مینار، تقویٰ کا پیکر، خلافت کا روشن ستارہ۔یکم محرم، وہ دن جب سجدے می...
27/06/2025

حضرت عمرؓ، وہ نام ہے جس پر تاریخ فخر کرتی ہے۔
عدل کا مینار، تقویٰ کا پیکر، خلافت کا روشن ستارہ۔

یکم محرم، وہ دن جب سجدے میں سر تھا، اور روح رب کے حضور حاضر ہو گئی۔
آپؓ کی شہادت صرف ایک واقعہ نہیں، ایک عہد کا اختتام تھی۔

عمرؓ کی تلوار نے باطل کو کاٹا،
اور ان کے عدل نے دلوں کو جیتا۔

آج بھی اگر دنیا کو عدل چاہیے،
تو عمرؓ کا راستہ اپنانا ہوگا

یکم محرم الحرام یوم شہادت سیدنا عمرؓ۔۔۔۔۔!!!

26/06/2025

Farmer story video

12/06/2025

کلر کہار بس حادثہ ۔۔
آٹھ سے دس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
زخمیوں کو کلر کہار ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا
جہاں ان کی طبی امداد جاری ہے
زخمیوں کو بروقت اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنےکے لئے ڈاکٹر ثاقب اور ان کی ٹیم بھر پور ایکٹو

تھانہ کلرکہار کے ایریا میں بس کھائی میں گرنے کی اطلاع پر ڈی پی او احمد محی الدین بھی موقع پر پہنچ گئے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس الاعوان KBC-4155 خوشاب سے راولپنڈی جارہی تھی جو کہ ہو باہو دربار کے پاس بریک فیل ہونے کی وجہ سے قریب کھائی میں جا گری۔ بس میں 30/35 افراد سوار تھے جن میں سے 8 سے 10 افراد زخمی ہیں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او صدر سرکل چکوال ڈاکٹر سارہ علی ہاشمی, ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال سرفراز احمد اور ایس ایچ او تھانہ کلرکہار انسپکٹر صہیب ظفر ہمراہ فورس موقع پر پہنچ گئے، زخمیوں کو بغرض علاج معالجہ فوری طور پر کلرکہار ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا۔۔

پولیس کی جانب سے ضابطہ کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔۔

08/06/2025

Chacha has some personal issues with Shaitaan

Job fair in BZU Multan 2025
17/04/2025

Job fair in BZU Multan 2025

11/04/2025

بہاوددیں زکریا یونیورسٹی میں زراعت میلا ہونے جا رہا ہے ۔

ساری زندگی ہم حیران ہو کر پوچھتے رہے ، نبیؐ  کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ،ایسے ہی جیسے ...
08/04/2025

ساری زندگی ہم حیران ہو کر پوچھتے رہے ، نبیؐ کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ،ایسے ہی جیسے اب فلسطین ہم سب خاموش ہیں۔۔۔.......۔

03/04/2025

Address

Shorkot Road

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Afzal Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share