27/11/2025
ندیم کالی قتل کیس
ارشد علی آغا کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) تھانہ شورکوٹ سٹی کے مشہور مقدمہ372/21 میں ایڈیشنل سیشن جج جناب رانا سہیل طارق صاحب نے تھانہ شورکوٹ سٹی کے مشہور مقدمہ 302 ندیم ادریس عرف کالی قتل کیس میں صدر انجمن تاجران شورکوٹ یوسف جھنگوی اور سابق چیئرمین شہباز تگہ کے بھائی ارشد أغا کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور ہمراہی ملزم مقدس ارائیں کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا گیا
Shor kot news