Suno News Shorkot HD

Suno News Shorkot HD Suno News Shorkot

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان صاحبہ کی طرف سے  تحصیل شورکوٹ میں مثبت  صحافت کرنے پر شورکوٹ پریس کلب کے صدر رانا ش...
12/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان صاحبہ کی طرف سے تحصیل شورکوٹ میں مثبت صحافت کرنے پر شورکوٹ پریس کلب کے صدر رانا شاہد محمود کو تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا اس موقع پر شورکوٹ کی معروف دینی درسگاہ جامعہ عثمانیہ شورکوٹ کے مہتمم اعلیٰ ممبر امن کمیٹی مولانا ذاہد انور صاحب بھی موجود تھے
بشکریہ
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان صاحبہ
Highlite Followw Rana Shahid

17/07/2025

دھرابی ڈیم ٹوٹ گیا؟
پنجاب کے شہر چکوال میں دھرابی ڈیم کے نزدیک بنایا گیا ایک نجی ڈیم ٹوٹ گیا ہے۔ سوشل میڈیا میں دھرابی ڈیم ٹوٹنے کی خبریں زیرگردش ہیں۔ بی بی سی نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ایک دوسرا نجی بند تھا۔گزشتہ روز سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں دھرابی ڈیم کے سپل وے کے نالے پر تعمیر کیا گیا ایک چھوٹا ڈیم ٹوٹ گیا ہے۔ ڈیم ٹوٹنے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ اللہ کریم اہل پنجاب سمیت پورے ملک پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے۔

16/07/2025

چشتیاں کے شہری صاف پانی سے محروم
Highlite Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Followw

16/07/2025

دریا روای کا کنڈ سرگانہ سے حفاظتی بند ٹوٹ گیا کنڈ سرگانہ اور اس کے آس پاس کے گاؤں پانی سے متاثر

ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے سرکل جھنگ کے سی سی ڈی کے بہترین کارکردگی کے حامل افسران و ملازمان کو نقد ان...
04/07/2025

ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے سرکل جھنگ کے سی سی ڈی کے بہترین کارکردگی کے حامل افسران و ملازمان کو نقد انعامات اور سرٹیفکیٹس دیے




















🔹 Custom Style (Aapke Page ke liye):









02/07/2025

اہم گزارش برائے فوری کارروائی

مین روڈ، نزد امام بارگاہ "کاکی نو"، شورکوٹ میں ایک خطرناک صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ یہاں سے محرم الحرام کے جلوسوں کا راستہ گزرتا ہے اور موجودہ سڑک یا بجلی کے نظام میں موجود مسائل (جیسے کھمبے، تار یا دیگر رکاوٹیں) کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ہم WAPDA شورکوٹ (FECCO) اور متعلقہ حکام سے گزارش کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس مقام کا جائزہ لے کر تمام خطرناک عوامل کو ہٹایا جائے اور عوام کی جان و مال کو محفوظ بنایا جائے۔

یہ ایک اہم دینی اور عوامی معاملہ ہے، اس میں کسی تاخیر سے سنگین نتائج پیدا ہو سکتے ہیں۔

براہ کرم فوری کارروائی کی جائے۔

عوامِ شورکوٹ پریس کلب رجسٹرڈ

02/07/2025

جناب سہیل ظفر چٹھہ صاحب مجھے یقین ہے آپ پنجاب سے ڈکیٹوں کا صفایا کر دیں گے مگر جو وردی میں چھپے ڈکیٹ انکے ساتھ ملے ہوئے ہوتے ہیں چند انکا بھی صفایا کیا جائے...!!!

02/07/2025

باجوڑ میں بم دھماکہ
اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار اور دو پولیس اہلکار شہید جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے...!!!

شورکوٹ: سی سی ڈی کی بڑی کارروائی، نقب زنی گینگ کا سرغنہ گرفتار۔ سی سی ڈی سرکل شورکوٹ کی بروقت کارروائی میں نقب زنی گینگ ...
28/06/2025

شورکوٹ: سی سی ڈی کی بڑی کارروائی، نقب زنی گینگ کا سرغنہ گرفتار۔
سی سی ڈی سرکل شورکوٹ کی بروقت کارروائی میں نقب زنی گینگ کا سرغنہ اقبال عرف مولوی گرفتار، ایک کروڑ 15 لاکھ مالیت کے 32 تولہ طلائی زیورات اور 20 لاکھ روپے نقدی برآمد۔ ملزم مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا اور بچی کے اغوا کی کوشش میں بھی نامزد رہا۔ سی سی ڈی ٹیم نے ملزم کو موٹرسائیکل روکنے کے اشارے پر فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا۔ عوامی و سماجی حلقوں اور مدعی مقدمات نے شاندار کامیابی پر سی سی ڈی جھنگ کو خراج تحسین پیش کیا۔
Highlite Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Followw Punjab Police Pakistan Jhang Police Official-Page Suno News Shorkot HD

"ملہوانہ موڑ کا رہائشی نوجوان نومان، جو سندھ میں نئی سپروائزر کی نوکری کے لیے جا رہا تھا، راستے میں کچے کے ڈاکوؤں نے اغو...
25/06/2025

"ملہوانہ موڑ کا رہائشی نوجوان نومان، جو سندھ میں نئی سپروائزر کی نوکری کے لیے جا رہا تھا، راستے میں کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکو نومان کی رہائی کے لیے اہلِ خانہ سے 80 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ شدید ذہنی دباؤ میں ہیں اور انہوں نے حکومت و قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری ایکشن کی اپیل کی ہے۔
علاقہ مکینوں نے بھی سیکیورٹی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔"

📢 *"کیا نومان بحفاظت گھر لوٹے گا؟"
"کیا حکومت حرکت میں آئے گی؟"

19/06/2025

Lake View Park 2024 vs 2025 🌞

18/06/2025

شیخوپورہ تھانہ بھکھی ( )
ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کے گھر پولیس کو ریڈ مہنگا پڑ گیا ۔شیخوپورہ CCDپولیس نے تھانہ بھکھی کے علاقے میں ریڈ کیا تو خواتین بچوں اور بزرگوں نے پولیس پر ت/ش/دد کیا ۔۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

Address

Shorkot

Telephone

+923001004344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno News Shorkot HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suno News Shorkot HD:

Share