MF Digital

Directions

MF Digital MF Digital is a page where you’ll find simple, interesting, and engaging videos.

We share entertainment and infotainment content, including viral and trending clips. We share entertainment and infotainment content, including viral and trending clips that people enjoy watching and talking about. Our goal is to keep things easy to understand, enjoyable, and worth your time.

26/08/2026

پارک ویو سٹی کے شادی شدہ حضرات کے لیے ایک خوشخبری!

Happy independence day
14/08/2026

Happy independence day

کہتے ہیں اصل ہوسٹ وہی ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں گھر کر جائے، اور تابش ہاشمی انہی ناموں میں سے ایک ہیں۔لوگوں کی دعائیں...
02/08/2026

کہتے ہیں اصل ہوسٹ وہی ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں گھر کر جائے، اور تابش ہاشمی انہی ناموں میں سے ایک ہیں۔

لوگوں کی دعائیں اور محبت ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں، اسی لیے ناظرین انہیں دوبارہ اسکرین پر دیکھنے کے منتظر تھے۔ جو لوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ اسکرین سے دور ہو جائیں گے یا انڈسٹری میں ان کا سفر ختم ہو جائے گا، وقت نے انہیں بہترین جواب دے دیا۔

نیو جنریشن آج بھی تابش ہاشمی کے ساتھ کھڑی ہے۔ اب وہ ایک نئے انداز، نئے سیٹ اور نئے فارمیٹ کے ساتھ دوبارہ اسکرین پر واپس آ رہے ہیں۔

Welcome Back, Tabish Hashmi! ❤️🔥
HMH 2026 Onwards — Bigger, Better & Stronger.

:💔 اختلافات کے بعد ایک بار پھر ساتھ؟ڈاکٹر نبیہا اور حارث کھوکھر میں صلح کی خبریں گردش کرنے لگیں۔کیا یہ رشتہ ایک نئے سفر ...
26/07/2026

:

💔 اختلافات کے بعد ایک بار پھر ساتھ؟
ڈاکٹر نبیہا اور حارث کھوکھر میں صلح کی خبریں گردش کرنے لگیں۔
کیا یہ رشتہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے یا صرف افواہیں؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائی

برطانیہ میں 11 بہنوں کے اسلام قبول کرنے کی خبر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اسلا...
17/07/2026

برطانیہ میں 11 بہنوں کے اسلام قبول کرنے کی خبر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والے افراد میں تقریباً 75 فیصد خواتین شامل ہیں۔
یہ رجحان مختلف حلقوں میں دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے، جہاں بہت سی خواتین اپنے ذاتی مطالعے، تحقیق اور روحانی جستجو کے بعد اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کر رہی ہیں۔

سرگودھا: سوتیلا بیٹا والد کی دوسری بیوی کو ساتھ لے اڑا، اغوا کا مقدمہ درجسرگودھا کے تھانہ کھڑانہ کی حدود میں ایک انوکھا ...
17/07/2026

سرگودھا: سوتیلا بیٹا والد کی دوسری بیوی کو ساتھ لے اڑا، اغوا کا مقدمہ درج

سرگودھا کے تھانہ کھڑانہ کی حدود میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا، جہاں پہلی بیوی کا بیٹا مبینہ طور پر اپنے والد کی دوسری بیوی کو ساتھ لے اڑا۔

متاثرہ شخص کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف دوسری بیوی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ قانونی کارروائی جاری ہے۔

ہریانہ کے ضلع مہندر گڑھ کے گاؤں ڈیرولی آہیر سے تعلق رکھنے والے سنت لال اپنی منفرد جسمانی کیفیت کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن...
08/07/2026

ہریانہ کے ضلع مہندر گڑھ کے گاؤں ڈیرولی آہیر سے تعلق رکھنے والے سنت لال اپنی منفرد جسمانی کیفیت کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔

ان کے مطابق انہیں گرمیوں میں شدید سردی محسوس ہوتی ہے، اسی لیے وہ سخت گرمی میں بھی دو کمبل اوڑھ کر سوتے ہیں۔ دوسری جانب ان کا دعویٰ ہے کہ سردیوں میں انہیں گرمی محسوس ہوتی ہے، جس کی وجہ سے وہ برف کے ٹکڑوں پر لیٹتے ہیں اور ٹھنڈے پانی سے نہاتے ہیں۔

یہ دعویٰ غیر معمولی ضرور ہے، تاہم اس کی سائنسی یا طبی تصدیق دستیاب نہیں ہے، اور اس حوالے سے مختلف آراء موجود ہیں

انتہائی افسوس کے ساتھ معروف کامیڈین اللہ رکھا (پیپسی والا) کے انتقال کی خبر موصول ہوئی۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت ف...
06/07/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ معروف کامیڈین اللہ رکھا (پیپسی والا) کے انتقال کی خبر موصول ہوئی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲�

30/06/2026

اداکار توثیق حیدر اور ہوسٹ فرح سعدیہ کی یوٹیوبر کی جانب سے شادی کروانے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ آخر اس خبر کی حقیقت کیا ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔

#شادی

فضیلہ قاضی نے بہوؤں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سب کہتے ہیں کہ بہوؤں پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں، ان پر گھر کے کام کی ذم...
30/06/2026

فضیلہ قاضی نے بہوؤں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سب کہتے ہیں کہ بہوؤں پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں، ان پر گھر کے کام کی ذمہ داری نہ ڈالیں، میرا ماننا یہ ہے کہ ایک تو ہم نے کھانے کو ہوا بنا رکھا ہے، سچ کہوں تو مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اس سوچ سے نکلنا چاہیے، کھانے اور کچن کو ہوا نہ بنائیں! یہ ایک بالکل معمول کی چیز ہے، کوئی بھی کر لیتا ہے، جو کرنا چاہے، وہ آسانی سے کر سکتا ہے، میں بھی شوٹ سے رات نو، دس بجے فارغ ہو کر جا کر کھانا بناتی تھی، کیونکہ قیصر کو گھر کا کھانا پسند ہے.جب لڑکیاں آپ کے گھر آتی ہیں، تو انہیں بھی یہ سمجھ کر آنا چاہیے کہ میں جس گھر میں جا رہی ہوں، اگر یہ میرے شوہر کی ماں ہیں، تو یہ میری ماں کی طرح ہیں، جیسے میری اپنی ماں مجھے ڈانٹتی تھیں اور میں وہ بات بھول جاتی تھی، تو اگر یہ بھی مجھے ڈانٹ نہیں رہیں بلکہ کچھ سمجھا رہی ہیں تو میرے ہی بھلے کے لئے ہے.

Address

Shorkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MF Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share