Shorkot City

Shorkot City I really do not need to explain myself. ...

01/05/2026

موسمی صورتحال ⛈️

3 سے 5 مئی کے دوران جھنگ ،ٹوبہ، اٹھارہ ہزاری، شورکوٹ و گردونواح میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ ہلکی کہیں تیز بارش کا امکان موجود جبکہ تیز جھکڑ چلنے کا امکان 🚨⚠️⛈️🌩️

پاکستان تیزی سے سولر انرجی کی طرف بڑھ رہا ہے ☀️🇵🇰گزشتہ چند سالوں میں اربوں ڈالر کے سولر پینلز درآمد کیے گئے،جو لاکھوں نہ...
30/04/2026

پاکستان تیزی سے سولر انرجی کی طرف بڑھ رہا ہے ☀️🇵🇰

گزشتہ چند سالوں میں اربوں ڈالر کے سولر پینلز درآمد کیے گئے،
جو لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں گھروں کو بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ صرف بجلی نہیں…
یہ پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔ 💡

پاکستان میں سولر کا انقلاب آ گیا! 😳
18 ارب ڈالر کے پینلز… مستقبل بدلنے کو تیار!





تلاش برائے لواحقینیہ بچی ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن پر ساڑھے بارہ بجے ملی ہے ۔اطراف میں اعلانات کروائے گئے لیکن ابھی تک ...
25/04/2026

تلاش برائے لواحقین
یہ بچی ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن پر ساڑھے بارہ بجے ملی ہے ۔
اطراف میں اعلانات کروائے گئے لیکن ابھی تک لواحقین کا پتہ نہیں چلا ۔
اس پوسٹ کو گوجرہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آباد کے اطراف میں زیادہ سے زیادہ شئر کیجئے تاکہ اس بچی کو لواحقین تک پہنچایا جا سکے ۔
شکریہ

ایکسئین ہیڈ تریموں کے مطابق، دریائی پانی کی آمد چنڈ پل سے ہیڈ تریموں تک چھ لاکھ کیوسک سے تجاوز کر چکی ہے، جسے مرحلہ وار ...
30/08/2025

ایکسئین ہیڈ تریموں کے مطابق، دریائی پانی کی آمد چنڈ پل سے ہیڈ تریموں تک چھ لاکھ کیوسک سے تجاوز کر چکی ہے، جسے مرحلہ وار اور احتیاط کے ساتھ ہیڈ سے آگے گزارا جا رہا ہے۔
مزید برآں، چنیوٹ کے اطراف سے پانی کی آمد میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق موجودہ صورتحال قابو میں ہے اور کسی بڑی خطرے کی توقع نہیں۔
عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف سرکاری اعلانات پر اعتماد کریں۔

شورکوٹ تحصیل چوک شورکوٹ سٹی کے  مقام پر سیلاب کے باعث شورکوٹ سے پتن روڈ باہو پل لیہ روڈ ہیوی ٹریفک کیلئے عارضی طور پر بن...
29/08/2025

شورکوٹ
تحصیل چوک شورکوٹ سٹی کے مقام پر سیلاب کے باعث شورکوٹ سے پتن روڈ باہو پل لیہ روڈ ہیوی ٹریفک کیلئے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے مسافر متبادل راستے استعمال کریں
شکریہ

باہو پل گڑھ مہاراجہ  پہ کٹ لگا دیا گیا ہے۔
29/08/2025

باہو پل گڑھ مہاراجہ پہ کٹ لگا دیا گیا ہے۔

27/08/2025

دریائے چناب بمقام ہیڈ تریموں تحصیل اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ

27/08/2025

شورکوٹ کے کس اخباری نمائندے کی پنجاب پولیس نے
چھترول کی ہے !!!
اور کسی نمائندے بھائی نے مذمت کی پوسٹ کرنا گوارہ نہیں سمجھا
😂😂

Address

Shorkot
35050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shorkot City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share