Sialkot News

Sialkot News News About happening around sialkot

12/07/2025

*سیالکوٹ: بجٹ کے خلاف احتجاج چیمبر اف کامرس میں احتجاج کی جھلکیاں اور چائنہ سے پاکستانی تاجر شیخ ظفر کا اہم پیغام۔۔اپنی فیکٹری بھی چائنہ شفٹ کرنے کا اعلان۔۔

12/06/2025

*ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کا تحصیل ڈسکہ کا تفصیلی دورہ*

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے تحصیل ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر نے ڈسکہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلقہ مقامات کا معائنہ کیا۔

انہوں نے "ستھرا پنجاب" مہم کے سلسلے میں مختلف یونین کونسلز کا دورہ کیا اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ڈبلیو ایم سی اور میونسپل کمیٹی کے مقامی حکام کو صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ ساتھ ہی انہوں نے میونسپل کمیٹی ڈسکہ کو ہدایت کی کہ موسم برسات سے قبل شہر کے تمام نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی مکمل کی جائے تاکہ بارش کی صورت میں فوری اور مؤثر نکاسی آب ممکن ہو۔

ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتال ڈسکہ اور ٹی بی ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان کے لواحقین سے طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے فارمیسی، لیبارٹری اور ایمرجنسی وارڈ کا بھی معائنہ کیا۔

انہوں نے نواز شریف پارک کا دورہ کر کے وہاں کے انتظامات کا جائزہ لیا، جبکہ جیسر وآلہ میں قائم ماں گھر یتیم خانہ کا بھی دورہ کیا، جہاں بچوں کی دیکھ بھا

12/06/2025

13 جون بعد دوپہر شام رات سے 16 جون کے دوران پری مونسون ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان پنجاب خیبرپختونخوا شمالی مشرقی بلوچستان گلگلت کشمیر سندھ اور خطہ پوٹھوار کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ کہین ہلکی تو کہیں مسلادھار بارشوں کا امکان اس دوران تیز۔ آندھی جھکڑ چلنے کا امکان موجود 🌩️🌧️⛈️

جاری گرمی کی لہر مین 14 جون سے کمی ہونے کا امکان 🔥🌡️🚨

پری مونسون ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 20 جون کے بعد متوقع جبکہ ملگیر طوفانی آندھی اور بارشوں۔ کا امکان 🌩️⚠️🌧️

جون کے آخری ہفتے سے مونسون کا پہلا سلسلہ داخل ہونے کا امکان انشاء اللہ موسلادھار بارشوں کا امکان 🌩️🌧️🌧️

Address

Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share