17/02/2023
سوشل میڈیااور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے ؟ ہم سوشل میڈیا سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا مختلف آنلائن پلیٹ فارمز
، سوشل ویب سائیٹس، ایپس کے مجموعے کو کہتے ہیں
جیسے کے فیسبک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک
یوٹیوب، سنیپ چیٹ، لنکڈ ان، ٹویٹر، وغیرہ ۔
سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے اور اس سے ہم پیسے کیسے کما سکتے ہیں۔؟
سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے مراد ہے اپنی سروسز، پراڈکٹس، یا اپنے ادارے کی سوشل میڈیا کےذریعے تشہیر کرنا۔ مارکیٹنگ کرنا۔
تا کہ اپکا جو بھی پیغام ہے وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھ کر ہم اپنے کاروبار کو ترقی نئ راہوں پر گامزن کر سکتے ہیں۔
پہلے آپکا کاروبار ایک مخصوص علاقے تک محدود ہے۔
سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے اپنا کاروبار دنیا کے ہر کونے میں لے کے جا سکتے ہیں ۔ اور لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے نہ صرف آپ اپنے کاروبار کو فروغ دیتے ہیں۔
بلکہ آپ دوسرے لوگوں کے کاروبار کو بھی اپنی سروسز دے سکتے ہیں۔
کیونکہ جو بڑے بزنس ہیں وہ مصروفیت کی وجہ سے اور وقت کی قلت کی وجہ سے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے لیے لوگوں کو ہائر /Hire کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا مارکیٹر اپنی سروسز کے اچھے خاصے پیسے لیتے ہیں۔
آپ اپنی سروسز اندرون ملک اور بیرون ملک بھی دے سکتے ہیں۔
اور گھر بیٹھے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں ۔
آپ موبائل سے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کر سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھو۔
ڈالرز کماو۔
سیکھو گے نہیں۔۔۔ تو کماو گے کیسے۔
تحریر ۔
وسیم مارکیٹنگ والا