
12/03/2023
بے شرمی کی انتہاء
جب کشمیر روڈ تعمیر ھو رھا تھا تو دوران تعمیر عوام مشکلات کا شکار تھی اور انہی مشکلات کا بہانہ بنا کر پی ٹی آئی کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے آج اسی روڈ کی تعمیر مکمل ھونے پر کریڈیٹ سمیٹنے لگے ہیں !
کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیاء ھوتی ھے !
بے شرم لوگو تمیں کیا پتا کہ وہ کیا ھوتی ھے