20/06/2023
تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ میں پولیس کی ڈاکوؤں کے ساتھ مڈبھیڑ پولیس کو انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک 4 گرفتار۔۔۔ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت عباس عرف نانی ڈان کے نام سے ہوئی ہے جو قتل، ڈکیتی و راہزنی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اشتہاری ہے اور اس کے سر کی قیمت 2 لاکھ روپے مقرر کرنے کے لئے کاروائ بھی کر رکھی ہے۔۔۔