PK Affairs

PK Affairs Pakistan Affairs brings you the latest news to have an eye on Pakistan's Affair. Pakistan Affairs ma

We came 3rd 👏👏👏
26/10/2024

We came 3rd 👏👏👏

گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں بچے کو آپریشن کے لئے 2 سال کا وقت دیا گیا۔گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ...
28/09/2024

گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں بچے کو آپریشن کے لئے 2 سال کا وقت دیا گیا۔

گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں 10 سالہ بچے کو ہرنیا کے آپریشن کے لئے دو سال کا وقت دیا گیا، گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کے لئے سمبڑیال کا 10 سالہ احمد اپنے کے والدین پیڈز وارڈ میں پہنچے تو وہاں موجود ڈاکٹر نے بچے کے والدین کو آپریشن کے لئے 2 سال بعد یعنی 23 اگست 2026 کا وقت دیا، بچے کے والدین نے بتایا کہ وہ غریب لوگ ہیں، پرائیویٹ علاج کا مالی بوجھ نہیں برداشت کر سکتے مگر ڈاکٹر ان کی بات سنی ان سنی کر دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بچے کی سرجری ڈاکٹر سے سفارش کی جائے، پرنسپل گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر ہما کیانی سے اس سلسلہ میں رابطہ ممکن نہ ہو سکا۔

All credit goes to the handlers, mir jaffars, khalai mahlooq, lumber 1s and visionary leaders.
03/09/2024

All credit goes to the handlers, mir jaffars, khalai mahlooq, lumber 1s and visionary leaders.

حکومت ڈیفالٹ سے بچ نکلی اور عوام کو ڈیفالٹ کر گئی۔
21/08/2024

حکومت ڈیفالٹ سے بچ نکلی اور عوام کو ڈیفالٹ کر گئی۔

20/08/2024

"آئی پی پی پیز کے معاہدے نہیں کھول سکتے، کپیسٹی پیمنٹ سے بچنا ہے تو لوڈ شیڈنگ برداشت کرنا ہوگی" وزیر توانائی اویس لغاری کا اسلام آباد یوتھ کنونشن میں خطاب
Link : www.siasat.pk/threads/903418

18/08/2024

Follow☝️me

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























16/08/2024

پاکستان کے ٪74 شہری گھرانے ماہانہ اخراجات پورے کرنے سے قاصر ھو گئے
سروے رپورٹ😰

15/08/2024

"سنا ہے عون علی کھوسہ کے قہقوں نے ایک ناقابل تسخیر ایٹمی قوت کی سالمیت کو متزلزل کر دیا ہے"احمد فرہاد
Link : www.siasat.pk/threads/902986

09/08/2024

اگر کرپشن بھی اولمپکس گیمز میں شامل ہو جائے تو سارے گولڈ میڈل پاکستان کے ہی ہوں گے الحمدللہ ۔۔

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share