Sambrial UPTO DATE

Sambrial UPTO DATE This page is only purpose to convey valid information/News to the people of sambrial.

04/03/2026
Anything happens bad in somewhere in the world,Pakistanis in Pakistan:
01/03/2026

Anything happens bad in somewhere in the world,
Pakistanis in Pakistan:

01/03/2026
01/03/2026
25/02/2026

کون کون سلمان علی آغا کو کوس رہا ہے؟
حاضری لگوایں۔

25/02/2026

*بھابھڑیاں والا موڑ پر دلخراش حادثہ — ٹرین کی زد میں آکر 50 سے زائد بکرے ہلاک، مالکان پر قیامت ٹوٹ پڑی*
*سیالکوٹ

تقریباً 7:30 بجے، بعد از نمازِ مغرب، بھابھڑیاں والا موڑ نزد اگوکی دربار، حدود تھانہ اگوکی کے علاقہ میں ایک افسوسناک ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں 50 سے زائد بکرے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق بکرے ریلوے لائن کے قریب موجود تھے کہ اسی دوران ٹرین تیزی سے گزری اور درجنوں جانور کچلے گئے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حادثہ مبینہ طور پر ٹرین ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، تاہم اصل حقائق تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔

حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ متاثرہ مالکان غم سے نڈھال ہیں کیونکہ ان کا لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا۔ بکرے پالنے والے افراد کا کہنا ہے کہ یہ ان کا واحد ذریعہ معاش تھا اور اس اچانک نقصان نے انہیں شدید مالی مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔

اہلِ علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں، ذمہ داران کا تعین کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرین کو مناسب معاوضہ فراہم کیا جائے۔

یہ واقعہ اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ریلوے ٹریک کے اطراف حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے دلخراش حادثات سے بچا جا سکے۔ زرائع

24/02/2026
اطلاع برائے عوامتمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز بدھ، 21 جنوری 2026ء کو گیپکو سرکل سیالکوٹ کے درج ذیل فیڈرز پر...
20/01/2026

اطلاع برائے عوام
تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز بدھ، 21 جنوری 2026ء کو گیپکو سرکل سیالکوٹ کے درج ذیل فیڈرز پر تکنیکی کام کے باعث بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ تعاون فرمائیں۔

یہ لڑکا صبح سے لاپتہ  ہے نام ساجد والد کا نام رانا محبوب چھتی گلی نذنزد تھڑا چوہدری شیر محمد محلہ قلعہ سمبڑیال فون نمبر ...
25/11/2025

یہ لڑکا صبح سے لاپتہ ہے نام ساجد والد کا نام رانا محبوب چھتی گلی نذ
نزد تھڑا چوہدری شیر محمد محلہ قلعہ سمبڑیال فون نمبر 03338754052

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sambrial UPTO DATE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share