Bolo pakistan

Bolo pakistan join Whatsapp channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vb68NFc7DAWvsX5tZV32

Contact No. 0333 7372746

بولو پاکستان
پاکستان کی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کیجیے۔ بولو پاکستان کے پیج پر آپ کو انفارمیشن انٹرٹینمنٹ اور علاقائی خبروں سے باخبر رکھا جائے گا۔ جو آپ کے علم میں اضافہ کرے گی

عالمی منڈی میں روزانہ قیمتوں میں تبدیلی، وزیرِ پیٹرولیم نے پٹرول کی قیمتوں پر وضاحت دے دی۔
21/08/2026

عالمی منڈی میں روزانہ قیمتوں میں تبدیلی، وزیرِ پیٹرولیم نے پٹرول کی قیمتوں پر وضاحت دے دی۔

21/08/2026

اگر عمران خان کی ہسپتال منتقلی پر عوام اتنے خوش ہیں تو رہائی کے دن پاکستان میں خوشی کے مناظر کیسے ہوں گے؟

21/08/2026

کاش زندگی میں ایسا جمعہ بھی آئے کے سامنے سبز گنبد ہو
اور سر سجدے میں ہو

21/08/2026

جمعہ مبارک
حضرت محمد صلی علیہ السلام نے فرمایا جب تمہارے غم حد سے بڑھ جائیں تو مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو

21/08/2026

اے اللہ!
ہمیں تمام آفتوں، مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما آمین یا رب العالمین۔

21/08/2026

جمعہ مبارک
اللہ پر یقین رکھیں وہ وہاں سے دروازے کھول دیتا ہے جہاں انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔

21/08/2026

صبح 7 سے 8 بجے کے درمیان ناشتہ کرنا لمبی صحت مند زندگی کیلئے مثالی وقت ہے
تحقیق

21/08/2026

عمران کو صحت مند قرار دیا گیا
عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی واپس جیل منتقلی کی تصدیق کر دی

21/08/2026

جتنی بڑی پریشانی ہوتی ہے اسی قدر اللہ تعالیٰ بعد میں انعام اور نعمت سے نوازتا ہے مگر اس کے لیے نماز اور کامل صبر شرط ہے

21/08/2026

حضرت علیؓ نے فرمایا :
تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے اور تجربہ غلط فیصلے سے ہی آتا ہے

Address

Paca Gharha Kashmir Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923058951676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolo pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bolo pakistan:

Shortcuts

Share