Allah Almighty

Allah Almighty lslamic knowledge!
(1)

مانگنے کا تسلسل ہی مومن کی اصل طاقت ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ دینے والا صرف اللہ ہے♥️
19/09/2025

مانگنے کا تسلسل ہی مومن کی اصل طاقت ہے،
کیونکہ وہ جانتا ہے کہ دینے والا صرف اللہ ہے♥️

2 different shade
10/09/2025

2 different shade

Canna lilly
10/09/2025

Canna lilly

اپنے اندر اتر کے اپنی کیفیات کے اندر انہیں دل کی نگاہ سے دیکھیے اپنے خیال کو اپنی کیفیت کی آنکھ سے دیکھیے اپنے درد کو رح...
23/08/2025

اپنے اندر اتر کے اپنی کیفیات کے اندر انہیں دل کی نگاہ سے دیکھیے اپنے خیال کو اپنی کیفیت کی آنکھ سے دیکھیے اپنے درد کو رحم کی آنکھ سے دیکھیے اپنی محرومی کو حاصل کی آنکھ سے دیکھیے اپنے نفس کو روح کی آنکھ سے دیکھیے اپنی روح کو حقیقت کی آنکھ سے دیکھیے اپنے دل کو دل کی آنکھ سے دیکھیے اس کائنات کو رب کی آنکھ سے دیکھیے دوسروں کو اپنی آنکھ سے نہیں بلکہ انکی آنکھ انکی کیفیت انکے خیال انکے درد سے دیکھیے اپنی پہچان کی راہ اسی کے اندر ملے گی _____
جو اپنے باطن سے شناسا ھوگیا وہ اپنے آپ کو جان گیا اور جو اپنے آپ کو جان گیا وہ خدا کو جان گیا جو خدا کو جان گیا وہی راز آشنا عارف با اللہ ھوگیا_____

12/08/2025
29/04/2025

Morning glory

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو کہانی تہجد تک پہنچ جاتی ہے، وہ کبھی ادھوری نہیں رہتی۔ چاہت سے نصیب تک کا جو فاصلہ ہے،...
04/03/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جو کہانی تہجد تک پہنچ جاتی ہے، وہ کبھی ادھوری نہیں رہتی۔ چاہت سے نصیب تک کا جو فاصلہ ہے، وہ بس تہجد کی ایک دعا کا ہے۔ تہجد میں بہنے والا ہر آنسو اللہ سے "کُن" کہنے کی سفارش کرتا ہے، اور پھر تمہارا صبر خوشیوں میں بدل دیا جاتا ہے۔

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah Almighty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share