Exposed News

Exposed News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Exposed News, Media/News Company, sialkot, Sialkot.

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں شارع اقبال بخاری سینٹر کے قریب دھماکا ہوا۔دھماک...
10/04/2023

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں شارع اقبال بخاری سینٹر کے قریب دھماکا ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 8 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جاں بحق افراد میں دو پولیس اہلکار شامل ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی شامل ہے

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اپریل 2023ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ا...
10/04/2023

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اپریل 2023ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی، عام انتخابات غیرجانبدار اور نگران حکومتوں کی نگرانی میں کروائے جائیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرپارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی قرارداد ایوان میں پیش کی۔
قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے، قرارداد میں کہا گیا کہ عام انتخابات غیرجانبدار اور نگران حکومتوں کی نگرانی میں کروائے جائیں۔ اسی طرح جیونیوز کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 وزیرقانون نے پیش کیا ، اس موقع پر اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے سینیٹرز نے شدید نعرے بازی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کراسپیکر کی جانب اچھال دیں

🙏🙏
05/10/2022

🙏🙏

24/09/2022

Address

Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exposed News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share