Al Hadees Islamic Channal

Al Hadees Islamic Channal Qari Saif ur Rehman Muhammadi

*جامعہ تعلیم الحدیث للبنات چوبارہ* سے سند فراغت حاصل کرنے والی خوش نصیب طالبہ  عالمہ فاضلہ محترمہ حفصہ بنت محمد ادریس کی...
26/12/2025

*جامعہ تعلیم الحدیث للبنات چوبارہ* سے سند فراغت حاصل کرنے
والی خوش نصیب طالبہ عالمہ فاضلہ محترمہ حفصہ بنت محمد ادریس کی تکمیل صحیح البخاری کے موقع پر یہ تقریب ان کے گاؤں کے ایک مدرسہ میں پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے اہل علاقہ وگرد و نواح کی خواتین اسلام کو شرکت کی دعوت عام ہے یہ پروگرام ان شاءاللہ 28 دسمبر صبح 10 سے شروع ہو جائے گا جس میں مہمان گرامی معلمات کے ساتھ ساتھ جامعہ تعلیم الحدیث للبنات چوبارہ میں زیر تعلیم طالبات آف گلانوالہ بھی ان شاءاللہ خطابات فرمائیں گئیں

21/11/2025

Address

Sialkot

Telephone

+923479650100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadees Islamic Channal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hadees Islamic Channal:

Share

Category