Sialkot Updates

Sialkot Updates News Updates around District Sialkot

29/05/2026

اس عید کی سب سے زیادہ خطرناک ویڈیو

28/05/2026

عورت عید پر تصویر بنا کر لازمی اُس مرد کو واٹس ایپ پر بھیجتی ہے جس سے وہ محبت کرتی ہے یہ محبت کا ایک چھوٹا سا اظہار ہوتا ہے ♥️

25/05/2026

کراچی: ملیر ہالٹ کے قریب پسند کی شادی کرنے والے کارسوار جوڑے پر عدالت سے واپسی پر فائرنگ، گولیاں اس قدر قریب اور شدت سے چلیں کہ دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے پولیس کے مطابق لڑکی کے اغوا کا مقدمہ اہل خانہ کی مدعیت میں سچل تھانے میں درج تھا جبکہ دونوں پسند کی شادی کرنے کے بعد ساتھ رہ رہے تھے اور آج عدالت میں ضمانت کیلیے پیش ہوئے تھے

23/05/2026

*نفرت، گالی، حسد، تشدد، اور جبر سے باہر نکل کر زندگی کو بھر پور جئیں*
*کیونکہ*
*ہم دوبارہ اس دنیا میں نہیں آنے والے۔*

23/05/2026

Guess the name of beautiful مسجد

23/05/2026

مرد اور عورت کی جب محبت ختم ہوتی ہے تو اپنی اپنی اصلیت بتاتے ہیں

22/05/2026

بڑی عید کا چھوٹا سا تحفہ

22/05/2026

دیسی ٹچ

22/05/2026

آپ کس کو بچائیں گے

17/05/2026

سیالکوٹ وزیر آباد روڈ پر امتیاز سپر مارکیٹ کے سامنے ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں قربانی کے لیے لائے گئے متعدد بکرے ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایک بیوپاری اپنے بکرے فروخت کرنے کے لیے سیالکوٹ آیا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرالہ بے قابو ہو کر بکروں پر چڑھ دوڑا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ٹرالے میں ڈرائیور کے ساتھ ایک نوجوان لڑکی بھی بیٹھی ہوئی تھی، جو دونوں شراب نشے کی حالت میں تھے جبکہ ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا۔ لڑکی موقع سے فرار حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہوگئی ذرائع

Address

Ugoki Road Adalat Garh Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share