Ahmar malik

Ahmar malik imran khan is my leader

13/07/2025
09/07/2025

فیصل آباد کے ن لیگی رہنما تحسین اعوان کے ڈیرے سے 250 کے قریب غیر ملکی ہیکرز مرد اور عورتیں پکڑی گئیں جو لوگوں کے اکاؤنٹس سے فراڈ کر کے پیسے ٹھگنے کے ساتھ ساتھ دو نمبر معاملات کرتے تھے درجنوں جدید ٹیکنالوجی کے کمپیوٹرز اور ڈیوائسز بهی پکڑی گئی ہیں چھاپہ مخبری پر FIA نے مارا جس کگ باد مرد عورتوں کو الگ الگ تھانوں میں منتقل کر کے کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے.

05/07/2025

اسٹیبلشمنٹ کا نیا تماشہ شروع ہونے لگا ہے ڈالروں کی بھوک، اٹھارویں ترمیم کب کی پاس ہو چکی کہ صوبہ جات میں مداخلت نہیں ہوگی، فاٹا کا پختونخواہ میں انضمام ہوچکا لیکن چونکہ بڑی گیم کا حصہ بننے کی خواہش اور آفر ہے اس لیے صوبائی حکومت اور منتخب نمائندوں کو بائی پاس کرکے پرانے مقامی نظام کا نام دے کر پبلک انٹرسٹ میں نیا تجربہ کرنے جا رہے ہیں۔ مقصد نئی جنگ یا آپریشن کی آڑ میں معدنیات پر قبضہ، اور بین الاقوامی مفادات ہیں، مراد سعید

29/06/2025
22/06/2025

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmar malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmar malik:

Share