Paksial

Paksial Assalam-o-Alaikum Welcome to Paksial 🇵🇰! A Digital Platform founded by Ali Murtaza, We are pas Assalam-o-Alaikum Welcome to Paksial! [email protected]

A Digital Platform founded by Ali Murtaza, We are passionate about my work and being a Patriotic Citizen of Pakistan.You Will Get In future the ultimate fun of watching best ' Short Films, Talk Shows, Stories. The main purpose of establishing Paksial is to present the Historical Background, Traditions, Culture, Business, Tech, News & the life of Pakistan. Visit our website at http://paksial.com/
Thanks All Supporters😍 Love U ❤

For Business Enquiry!

Punjab Local Government and Community Development Department (LG&CDD) have taken a crucial decision to uphold cleanlines...
06/04/2023

Punjab Local Government and Community Development Department (LG&CDD) have taken a crucial decision to uphold cleanliness standards, especially in Faisalabad.

The Lahore High Court (LHC) has granted an extension to the stay order on the Lahore Master Plan 2050. The court has als...
06/04/2023

The Lahore High Court (LHC) has granted an extension to the stay order on the Lahore Master Plan 2050. The court has also allowed the Lahore Development Authority (LDA) to implement the 2016 plan.
The decision was made earlier today during a hearing presided over by Justice Shahid Karim, who heard the case filed by citizen Mian Abdur Rehman against the 2050 Master Plan.
During the hearing, the LDA lawyer stated that the governing body is obligated to approve the services of international experts in accordance with the rules.

However, Justice Karim expressed concern that the caretaker Punjab government does not have any intentions of relinquishing power.

Following the arguments made during the hearing, the high court ordered the government to utilize the services of international experts to review the Master Plan 2050.
It is worth noting that the Lahore Master Plan 2050 was approved by former Chief Minister (CM) Punjab, Pervaiz Elahi, during the 8th meeting of the LDA governing body last year.

In December of the same year, Justice Shahid Karim also expressed his concerns regarding the plan, stating that the future of agricultural land has been jeopardized.

Who does this cartoon look like? Any guesses?
18/03/2023

Who does this cartoon look like? Any guesses?

دل چیر کر رکھ دیا اس تصویر نے 💔💔جنرل شعیب جیسے محبِ وطن لوگ سلاخوں کے پیچھے اور پاکستان کو لوٹنے والے چور لٹیرے ایوانوں ...
02/03/2023

دل چیر کر رکھ دیا اس تصویر نے 💔💔
جنرل شعیب جیسے محبِ وطن لوگ سلاخوں کے پیچھے اور پاکستان کو لوٹنے والے چور لٹیرے ایوانوں میں حکمرانیاں کر رہے ہیں ۔۔

01/03/2023

الحمدللہ۔اہلیان سیالکوٹ کے لیے بالکل غسل سے لے کر تدفین بالکل فری۔سارے حالات اور مہنگائی کی وجہ سے جو لوگ پریشان ہیں 24 گھنٹے امت ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان۔خصوصا سیالکوٹ کی ٹیم اپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔گھر سے لے کر قبرستان تک ہم مفت ذمہ داری اٹھائیں گے۔ اللہ کے فضل وکرم سے یہ 12 کنال 240 مرلہ آپ سب کے لیے میرے پاس امانت ہے۔اللہ کریم کے فضل وکرم سے نہ صرف سیالکوٹ بلکہ دیگر شہروں میں جو دوست اعتماد کرتے ہیں ان سب کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ہم نے اپنے حصہ کی شمع جلانی ہے اور ثابت قدمی سے سفر جاری رکھنا ہے۔اے میرے وطن کی مٹی گواہ رہنا۔پاکستان زندہ باد۔

آج میں نے اپنے والد کے ساتھ بینک میں ایک گھنٹہ گزارا تھا، کیونکہ انہیں کچھ رقم منتقل کرنی تھی۔ میں اپنے آپ کو روک  نہیں ...
01/03/2023

آج میں نے اپنے والد کے ساتھ بینک میں ایک گھنٹہ گزارا تھا، کیونکہ انہیں کچھ رقم منتقل کرنی تھی۔ میں اپنے آپ کو روک نہیں سکا اور پوچھا... ''بابا
، ہم آپ کی انٹرنیٹ بینکنگ کو فعال کیوں نہیں کر دیتے؟''
’’میں ایسا کیوں کروں گا؟‘‘انہوں نے پوچھا۔
ٹھیک ہے، پھر آپ کو منتقلی جیسی چیزوں کے لیے یہاں ایک گھنٹہ بھی نہیں گزارنا پڑے گا۔آپ اپنی خریداری آن لائن بھی کر سکتے ہیں۔ سب کچھ اتنا آسان ہو جائے گا!'' میں انھیں نیٹ بینکنگ کی دنیا میں شروعات کے بارے میں بتاتے ہوۓ پر جوش تھا
با با نے پوچھا، ''اگر میں ایسا کروں تو مجھے گھر سے باہر نہیں نکلنا پڑے گا؟
ہاں ہاں''! میں نے کہا. میں نے انھیں بتایا کہ سودا سلف بھی اب دروازے پر کیسے ڈیلیور کیا جا سکتاہے ! لیکن ان کے جواب نے میری زبان بند کر دی۔ انہوں نے کہا
''جب سے میں آج اس بینک میں داخل ہوا ہوں، میں اپنے چار دوستوں سے ملا ہوں، میں نے کچھ دیر عملے سے بات چیت کی ہے جو اب تک مجھے اچھی طرح جانتے ہیں۔ تم جانتے ہو کہ میں اکیلا ہوں...یہ وہ رفاقت ہے جس کی مجھے ضرورت ہے۔ میں تیار ہو کر بینک آنا پسند کرتا ہوں۔ میرے پاس کافی وقت ہے۔
انہوں نے کہا ۔۔۔دو سال پہلے میں بیمار ہوا، دکان کا مالک جس سے میں پھل خریدتا ہوں، مجھے ملنے آیا اور میرے پلنگ کے پاس بیٹھ کر رونے لگا۔ جب تمہاری ماں کچھ دن پہلے صبح کی سیر کے دوران گر گئی تھی۔ ہمارے مقامی گروسر نے اسے دیکھا اور فوری طور پر گھر رابطہ کیا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ میں کہاں رہتا ہوں۔ اگر سب کچھ آن لائن ہو جائے تو کیا مجھے وہ 'انسانی' ٹچ ملے گا؟
مجھے صرف اپنے فون کے ساتھ بات چیت کرنے پر مجبور کیوں کیا جائے؟ یہ رشتوں کے بندھن بناتا ہے۔ کیا آن لائن ایپس بھی یہ سب فراہم کرتی ہیں ؟'''' ٹیکنالوجی زندگی نہیں ہے..
لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں..آلات کے ساتھ نہیں

01/03/2023

‏کوئی چیز سستی رہ گئی ہے
تو Government کی ہیلپ لائن پر فوراً اطلاع دیں۔۔۔!! شکریہ 🙂

01/03/2023

"سیالکوٹیوں شناختی کارڈ لبھ کے رکھو تے ٹاکی شاکی مار لو
🇵🇰

01/03/2023

‏پیڑول 5 روپے سستا کردیا گیا ⁦‪🤣🤣🤣
پورے 5 روپے سستا🤣

‏سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کرانے کا حکم۔
01/03/2023

‏سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کرانے کا حکم۔

پہلا روزہ انشاء اللّه 23 مارچ 2023 بروز جمعرات کو ہوگا😍❤️
01/03/2023

پہلا روزہ انشاء اللّه 23 مارچ 2023 بروز جمعرات کو ہوگا😍❤️

01/03/2023

Software Updated 🤣
Watch Till End

28/02/2023
Pakistan is marking the fourth anniversary of Operation Swift Retort, a military operation carried out by the Pakistan A...
27/02/2023

Pakistan is marking the fourth anniversary of Operation Swift Retort, a military operation carried out by the Pakistan Air Force (PAF) in response to a botched airstrike conducted by the Indian Air Force (IAF) in Balakot in February 2019.

Paksial

Imran Khan, the former Prime Minister (PM) and Chairman of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) tweeted on Sunday that the Sha...
27/02/2023

Imran Khan, the former Prime Minister (PM) and Chairman of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) tweeted on Sunday that the Shaukat Khanum Memorial Trust (SKMT) Cancer Hospital in Karachi will be inaugurated by the end of 2023.

In the tweet, Khan provided photographs of the construction site and noted that, despite construction industry hurdles and difficulties in acquiring cancer equipment, the hospital is still on track to be operational by the end of the year.

The SKMT in Karachi will be double the size of the SKMT in Lahore and will incorporate cutting-edge cancer diagnostic and treatment equipment.

It is noteworthy that Khan launched the hospital project, which is situated in Karachi’s Defense Housing Authority (DHA) City, in 2016. The DHA management had assigned 20 acres of land in the center of the city for its establishment. The project was initially estimated to cost Rs. 4.5 billion.

The Shaukat Khanum Memorial Trust, named after Khan’s mother, who died of cancer in 1985, has developed a number of hospitals, labs, and research facilities around Pakistan since its conception in 1994.

27/02/2023

تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے چڑھنے والی پتنگ کی قاتل ڈور سے بے گناہ اور مظلوم نوجوان شہید ہوا لیکن قربانی صرف ایس ایچ او نیکا پورہ کی۔

واہ ڈی پی او صاحب آپکے کمال انصاف کی وجہ سے آج ایک اور نوجوان پر قاتل ڈور نے حملہ کر دیا

دوبئی پلٹ نوجوان شمس جس کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی اپنی موٹرسائیکل پر سوار تھا کہ تھانہ نیکاپورہ پورہ کے علاقہ ایمن آب...
26/02/2023

دوبئی پلٹ نوجوان شمس جس کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی اپنی موٹرسائیکل پر سوار تھا کہ تھانہ نیکاپورہ پورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ پر تیز دھاتی ڈور اسکی گردن پر پھر گئی جس سے نوجوان موقع پر تڑپ تڑپ کر زندگی کی بازی ہار گیا اسی تھانہ کی حدود میں گزشتہ سال 2022 میں اپریل کے مہینے میں 5 سالہ بچہ طلحہ شہباز جو کہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا گردن ہر ڈور پھرنے سے جانبحق ہوا تھا۔
ڈی پی او سیالکوٹ نے واقعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او نیکاپورہ الطاف اسحاق کو معطل کر دیا ۔

سیالکوٹ پولیس کا خونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 13 مقدمات درج 4307 پتنگیں 276 ڈوریں برآمد.رواں ماہ کے دوران...
26/02/2023

سیالکوٹ پولیس کا خونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 13 مقدمات درج 4307 پتنگیں 276 ڈوریں برآمد.
رواں ماہ کے دوران 127 پتنگ فروش و پتنگ باز ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 23738 پتنگیں 409 ڈوریں برآمد کی جا چکی ہیں.
قاتل ڈور کے پھرنے سے کئی افراد زندگی کی بازی ہار چکے
کاروائی کا مقصد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنا ہے اس سلسلہ میں شہریوں کا تعاون ہمارے لیے اہم ہے

Address

Sialkot, Punjab
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paksial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paksial:

Share