14/02/2023
پی ایس ایل کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا ہے جس میں چمک دمک سے بھرپور رقص و ناچ گانا ہوا۔ تاہم، لوگ پی ایس ایل اور فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریبات کا موازنہ کر رہے ہیں۔ پاکستانیوں کا سوال ہے کہ اگر دنیا کے میگا ایونٹ فیفا ورلڈ کپ کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوتا ہے تو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ڈومیسٹک لیگ کیوں نہیں؟