18/09/2026
🌹 جمعہ مبارک 🌹
جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔
آج کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، استغفار کریں اور اپنے لیے، اپنے والدین اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعاؤں کو قبول فرمائے۔
آمین۔
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم