Mohsan Udas

Mohsan Udas Mohsan Udas

30/07/2024
12/01/2021

Main mutfik hu Teri tamam baton se

10/01/2021

Ghazal ²

09/01/2021

Hazrat Ali (R a ) ka farman

02/01/2021

Mr Mohsan Udas

ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا  "امی جی! ابھی...
08/12/2020

ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا "امی جی! ابھی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں سے مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟"
ماں جی کہنے لگی، "بیٹا! ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتاً فوقتاً ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے نمک صرف اس لئے مانگ لیا تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کریں، بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں، یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے۔"

#خوبصورت معاشرے ایسی ہی #ماؤں سے تشکیل پاتے ہیں۔

Post achai lagay shere to banta h..

08/12/2020

Ghazal 1

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsan Udas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category