Sialkot News

Sialkot News صحافت کا علمبردار

سیالکوٹ ائیرپورٹ روڈ نزد رائل بروسٹ خطرناک حادثہ۔ تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
22/09/2025

سیالکوٹ ائیرپورٹ روڈ نزد رائل بروسٹ
خطرناک حادثہ۔ تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

میڈیکل کیمپ کلووال فری چیک اپ فری میڈیسن
22/09/2025

میڈیکل کیمپ کلووال فری چیک اپ فری میڈیسن

21/09/2025
20/09/2025

فری میڈیکل کیمپ کلووال 21ستمبر بروز اتوار

سمبڑیال پولیس سٹیشن کا پاس خوفناک حادثہ۔ نوجوان لڑکا کالج کا سٹوڈنٹ تھا۔ ٹرک سر کے اوپر سے گزر گیا۔ نوجوان موقع پر ہلاک
19/09/2025

سمبڑیال پولیس سٹیشن کا پاس خوفناک حادثہ۔

نوجوان لڑکا کالج کا سٹوڈنٹ تھا۔ ٹرک سر کے اوپر سے گزر گیا۔ نوجوان موقع پر ہلاک

18/09/2025

😭🚨
گجرانوالہ جناح روڈ ٹینکی والا
چوک میں مکہ سروس سٹیشن کی چھت گرنے کی ویڈیو سامنے اگئی دیکھا جا سکتا ہے چھت گرنے سے پہلے چھ لوگ اندر موجود تھے اچانک چھت گرنے کے بعد دو لوگ اس کی زد میں ا کے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ چار بچے اپنی مدد اپ کے تحت باہر نکل ائے ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارت گرنے کے بعد چھت پر موجود تمام کبوتر وقفے وقفے سے اڑ کر اپنی جان بچاتے رہے

16/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

کوٹلی لوہاراں کرنٹ لگنے سے چار لوگ شہید ہو گئے۔
جن میں سے دو واپڈا ملازمین اور دو سول لوگ تھے۔
وقعہ کریمی چک میں پیش آیا۔
(ذرائع)

11/09/2025

اپنی مدد اپ کے تحت کام شروع @

رحمت اللہ عرف سائیں بوٹی محلہ بلووال کوٹلی لوھاراں مغربی تحصیل و ضلع سیالکوٹ آج دن 00/02 بجے سے گھر نہیں پہنچے ھیں اگر ک...
09/09/2025

رحمت اللہ عرف سائیں بوٹی محلہ بلووال کوٹلی لوھاراں مغربی تحصیل و ضلع سیالکوٹ آج دن 00/02 بجے سے گھر نہیں پہنچے ھیں اگر کسی نے کہیں دیکھا تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
رابطہ نمبر
03456725117
صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے اپنے گروپوں پر سینڈ کر کے ثواب دارین حاصل کریں

08/09/2025

پاکستان میں یہ کیا ہو رہا ہے Sialkot News

🚨 سیالکوٹ سی سی ڈی کی شاندار کارروائیسیالکوٹ میں ایک ویڈیو وائرل ہونے والے واقعے کا مرکزی ملزم عرفان عرف فورمین اپنے ہی ...
05/09/2025

🚨 سیالکوٹ سی سی ڈی کی شاندار کارروائی
سیالکوٹ میں ایک ویڈیو وائرل ہونے والے واقعے کا مرکزی ملزم عرفان عرف فورمین اپنے ہی انجام کی خبر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق، عرفان نامی شخص نے گزشتہ روز ایک خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی تھی جس کی ایف آئی آر نمبر 2443/25 تھانہ صدر سیالکوٹ میں درج کی گئی تھی۔ آج ملزم سی سی ڈی پولیس کے ڈر سے اپنی پینٹ میں چھپایا گیا پستول نکالتے وقت خود ہی زخمی ہوگیا۔
تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم ایک عادی مجرم ہے جو اس سے قبل بھی متعدد خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کر چکا ہے، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ سی سی ڈی پولیس نے واضح کیا ہے کہ عوام کے جان و مال اور عزت کی حفاظت ان کی اولین ترجیح ہے، اور کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ خواتین یا بچوں کے ساتھ درندگی کرے۔ قانون اپنا راستہ ضرور اپنائے گا اور ایسے عناصر کو سخت انجام کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Address

Sialkot
Sialkot
72472

Telephone

+923066414210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot News:

Share