دھیرا سندھا کی خبریں Dheera Sandha News

دھیرا سندھا کی خبریں  Dheera Sandha News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دھیرا سندھا کی خبریں Dheera Sandha News, Media/News Company, Sialkot.

18/06/2025

لنگے / مجکے والوں پر بھی آفرین ہے کہ جب پسرور روڈ بنایا جارہا تھا تو انھوں نے احتجاج کر کے روڈ رکواکر نالہ بنوا لیا مگر آفرین ہے ہم پر اتنی آبادی ہونے کے باوجود ہماری کیا اوقات ہے ؟ آبادی بھی ہماری زیادہ ۔
سیاستدان بھی ہمارے کیا بات اے ۔
پھر بھی ہماری کتنی مانی جاتی آپ کے سامنے ہی ہے ۔ ہم سے اچھے تووہی ہیں پھر ۔

10/06/2025

اگر الیکشن لڑنے کے لئے سیاستدان کا عزت دار ہونا ضروری ہوتا تو آج دھیرا سندھا کے بہت سے سیاستدان نااہل ہوتے ۔۔۔۔
دھیراسندھا آفیشیل Dheera Sandha
دھیرا سندھا کی خبریں Dheera Sandha News

24/05/2025

مبارک ہو دھیرا سندھاخورد والو سابق چئیرمین کا ایک خاص بندہ عرف چکو فنڈ آگیا جس کی وجہ سے گاؤں کے ایک راستے کا ایسا کام کرنے والا ہے جس سے یا تو آپ لوگ غلام بن کر چپ کر کے ہونے دوگے یا تو یہی موقع ہے اپنے حق کے لئے کھڑے ہوجاؤ۔
دھیراسندھا آفیشیل Dheera Sandha
@

30/01/2025

آنے والے الیکشن میں آپ کا انتحاب کون ہوگا ؟
دھیراسندھا آفیشیل Dheera Sandha
دھیرا سندھا کی خبریں Dheera Sandha News

18/01/2025

ویسے اچھا چونا لگایا ہوا ہے کچھ لوگوں نے دھیرا سںندھا خورد والوں کو پہلے کسی اور نے اس طرح کا کام کیا تھا اور اب باہر سے آکر کوئی اور کررہا ہے پیسے کمانے کا اچھا طریقہ کار ہے۔
5000 فی بندہ ۔۔
دھیراسندھا آفیشیل Dheera Sandha
Deera Muhammad Waris Sandha

دھیرا سندھا کے ایک سیاستدان کا بہت شکریہ ۔ جس نے نشئیوں (نشہ کرنے والوں) کو ایک بہترین جگہ مہیا کی ہے۔ تا کہ وہ لوگ آسان...
20/11/2024

دھیرا سندھا کے ایک سیاستدان کا بہت شکریہ ۔
جس نے نشئیوں (نشہ کرنے والوں) کو ایک بہترین جگہ مہیا کی ہے۔ تا کہ وہ لوگ آسانی سے ہمارے علاقے میں نشہ عام کر سکیں۔۔۔
بوجھو تو مانیں۔۔۔۔

12/08/2024

خبردار ہوشیار
تیاری پکڑ لیں واپڈا والوں نے اس دفعہ پھر لیٹ ریڈنگ کر کے یونٹس 200 سے اوپر لے جانے کا پلان بنا لیا ہے۔

کچھ سال پہلے یہی مسئلہ تھا اور آج بھی یہی مسئلہ ہے۔۔۔ وقت بدل گیا ہے مگر حالات نہیں بدلے۔۔۔اور سیاستدان بھی نہیں بدلے۔۔۔...
26/07/2024

کچھ سال پہلے یہی مسئلہ تھا اور آج بھی یہی مسئلہ ہے۔۔۔
وقت بدل گیا ہے مگر حالات نہیں بدلے۔۔۔
اور سیاستدان بھی نہیں بدلے۔۔۔
اور سیاستدانوں کی سوچ بھی نہیں بدلی۔۔۔

Dheera Sandha Kalan@
Dheera Sandha
Tariq Subhani
Chaudry Armaghan Subhani

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دھیرا سندھا کی خبریں Dheera Sandha News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share