GSL Sports HD

GSL Sports HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GSL Sports HD, Broadcasting & media production company, Sialkot.

السلام و علیکم !❤️
تمام شائقین کرکٹ کو اپنے پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں🏏 کھیلوں کی تمام تر اپڈیٹس ،لائیو میچز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اینڈ فالو ضرور کر لیں شکریہ ❤️ایڈمن: ،
Azhar JaNi SaQlain Rehman

دوسرا آصف سٹار بی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ ہیل بجواں میں منعقد ہواجس میں علاقہ بھر کی 16 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں چیمپئن ٹیم کا...
30/06/2025

دوسرا آصف سٹار بی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ ہیل بجواں میں منعقد ہواجس میں علاقہ بھر کی 16 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں چیمپئن ٹیم کاہلیاں قلندر رہی جس میں چوہدری سفیان اور چوہدری زبیی نے ون مین آلرونڈر پرفارمنس شو کی اور اپنی ٹیم کو فائنل جتوایا ویل پلیڈ شہزادے
Congratulations Kahlian Qalander

Big Final Match 🔥🏏All the best ☺️ Both Teams
26/06/2025

Big Final Match 🔥🏏
All the best ☺️ Both Teams

HARD LUCK 💜👑Shining Star ⭐ Wains💗✅کھندوچک کی سرزمین پر ہونے والا نائٹ ٹورنامنٹ جس کے رنر اپ رہے   اس ٹیم کی پورے ٹورنامن...
11/06/2025

HARD LUCK 💜👑
Shining Star ⭐ Wains💗✅
کھندوچک کی سرزمین پر ہونے والا نائٹ ٹورنامنٹ جس کے رنر اپ رہے اس ٹیم کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمینس رہی پورے ایونٹ کے تمام مقابلوں میں بڑی اچھی پرفارمنس دی۔تمام مقابلوں میں نے آؤٹ سٹنڈنگ پرفامنس شو کی۔انکے ساتھ کپتان اپنی ٹیم کے لیے اچھا لڑے کمال کا پاور شو کیا اور پوری ٹیم ایفرٹ سے یہاں تک پہنچے بڑی شاندار پرفارمینس ویری ویل پلیڈ ❤️ ❤️

 🏆🥇چیمپیئن 🎉 چیمپئن 🎉 چیمپئن 🎉   چیمپیئن 🎉❤️ بجوات کھندوچک میں جاری فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ✅💗 جس کی ونر اپ ٹیم طیب سٹار ...
11/06/2025

🏆🥇
چیمپیئن 🎉 چیمپئن 🎉 چیمپئن 🎉
چیمپیئن 🎉❤️
بجوات کھندوچک میں جاری فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ✅💗 جس کی ونر اپ ٹیم طیب سٹار کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔جنہوں نے یہ ٹائیٹل 🏆 اپنے نام کیا۔اس پورے ٹورنامنٹ میں اس ٹیم نے بڑی شاندار پرفارمینس دی تمام مقابلوں میں اس ٹیم کی جانب سے مکمل ٹیم ایفرٹ نظر آئی ہر ایک کھلاڑی نے پرفارم کیا۔اس پورے ایونٹ میں ون مین آرمی معظم بھٹی،عدیل چیمہ،اسد اچھی کپتان شامی چیمہ ابرار کاشی حسن نے اپنی شاندار پرفارمنس سے یہ ٹائٹل 🏆 اپنے نام کیا۔فائنل جیتنے پر وِننگ پرائز #سترہزار روپے انعام دیا گیا۔اس ایونٹ کا ٹائٹل 🏆 جیتنے پر طیب سٹار پھوکلیان کے کھلاڑیوں اور انکے سپانسرز کو ڈھیروں مبارکباد ویری ویل پلیڈ ❤️❤️

Game On Hai 🏏
06/06/2025

Game On Hai 🏏

  چوتھا سالانہ گجرال کرکٹ ٹورنامنٹ کے آج فائنل میچ میں آنے والے مہمان رانا محمد اکرم لالا ناظم علی رضا اشتیاق عامر, سجاد...
04/06/2025


چوتھا سالانہ گجرال کرکٹ ٹورنامنٹ کے آج فائنل میچ میں آنے والے مہمان رانا محمد اکرم لالا ناظم علی رضا اشتیاق عامر, سجاد جٹ جنہوں نے اس فائنل سرمنی کر چار چاند لگائے۔اس ایونٹ کی انتظامیہ کی جانب سے بڑا شاندار استقبال کیا گیا۔انکی جانب سے اس ایونٹ کی ونر اور رنر ٹیموں کو انعامات دیے گئے۔ہم ان تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔جو اس ایونٹ میں اپنا خصوصی ٹائم نکال کر ایونٹ میں آئے۔شکریہ

HARD LUCK 💜👑JCC dhalywali 💗✅چوتھا سالانہ گجرال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام گجرال جس کے رنر اپ رہے   ڈھلےوالی اس ٹیم کی پورے ٹورن...
04/06/2025

HARD LUCK 💜👑
JCC dhalywali 💗✅
چوتھا سالانہ گجرال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام گجرال جس کے رنر اپ رہے ڈھلےوالی اس ٹیم کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمینس رہی پورے ایونٹ کے تمام مقابلوں میں بڑی اچھی پرفارمنس دی۔تمام مقابلوں میں نے آؤٹ سٹنڈنگ آل راؤنڈ پرفامنس شو کی۔انکے ساتھ #عبدالرحیم عمر گجر،سعد اپنی ٹیم کے لیے اچھا لڑے کمال کا پاور شو کیا اور پوری ٹیم ایفرٹ سے یہاں تک پہنچے بڑی شاندار پرفارمینس ویری ویل پلیڈ ویل ڈن یار ❤️ ❤️

  🏆🥇چیمپیئن 🎉 چیمپئن 🎉 چیمپئن 🎉   چیمپیئن 🎉❤️ چوتھا سالانہ گجرال کرکٹ ٹورنامنٹ ✅💗 جس کی ونر اپ ٹیم بجوات ٹائیگر کو مبارک...
04/06/2025

🏆🥇
چیمپیئن 🎉 چیمپئن 🎉 چیمپئن 🎉
چیمپیئن 🎉❤️
چوتھا سالانہ گجرال کرکٹ ٹورنامنٹ ✅💗 جس کی ونر اپ ٹیم بجوات ٹائیگر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔جنہوں نے یہ ٹائیٹل 🏆 اپنے نام کیا۔اس پورے ٹورنامنٹ میں اس ٹیم نے بڑی شاندار پرفارمینس دی ہر میچ جیتتے ہوئے آگے بڑھتے رہے تمام مقابلوں میں اس ٹیم کی جانب سے مکمل ٹیم ایفرٹ نظر آئی ہر ایک کھلاڑی نے پرفارم کیا جہاں پر جسکو موقع ملا اس کے ساتھ فائینل میچ میں اس ٹورنامنٹ کی بڑی سائیڈ جے سی سی ڈھلے والی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔پورے ایونٹ میں معظم بھٹی،عامر چوہدری،عمران مانی نے اپنی شاندار پرفارمنس سے یہ ٹائٹل 🏆 اپنے نام کیا۔انکے ساتھ بالنگ میں شاہد شبیر پیس بیٹری زید،زبی نے چیمپیئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔فائنل مقابلہ جیتنے پر ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے 40,000 روپے انعام دیا گیا۔اس ایونٹ کا ٹائٹل 🏆 جیتنے پر بجوات ٹائیگر اور انکے سپانسرز کو ڈھیروں مبارکباد
ویری ویل پلیڈ ❤️❤️

Big Hand Big Respect❤️دوسرا کاہلوں برادرز لیگ سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں آج مہدی پور سے چوہدری غضنفر کاہلوں,چوہدری ندیم ک...
01/06/2025

Big Hand Big Respect❤️
دوسرا کاہلوں برادرز لیگ سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں آج مہدی پور سے چوہدری غضنفر کاہلوں,چوہدری ندیم کاہلوں،چوہدری شہباز حیدر کاہلوں،چوہدری فیصل کاہلوں اور انکے ساتھ آئے مہمان جنہوں نے آج گراؤنڈ شرکت کر کے اس ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔ایک ویلج لیول ایونٹ کو ایک بڑے ایونٹ کا درجہ دے دیا۔چوہدری غضنفر کاہلوں جن کو ٹورنامنٹ پسند آنے پر آج انکی طرف سے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں ونر ٹیم رنر ٹیم میڈیا ایمپائرز مینجمنٹ بال پِکر بوائز ڈھول ساؤنڈ میں لاکھوں روپے کے ساتھ حوصلہ افزائی کی۔ٹورنامنٹ مینجمنٹ کی جانب سے ایک تاریخی استقبال کیا گیا۔ٹورنامنٹ مینجمنٹ کی جانب سے آئے تمام مہمانوں کو یادگری شیلڈ گفٹ کی گئی۔
آج فائنل میچ میں آئے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔❤️
❤️

  🏆🥇چیمپیئن 🎉 چیمپئن 🎉 چیمپئن 🎉   چیمپیئن 🎉❤️ دوسرا کاہلوں برادرز لیگ سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ (مہدی پور)✅💗 جس کی ونر اپ ٹیم ی...
01/06/2025

🏆🥇
چیمپیئن 🎉 چیمپئن 🎉 چیمپئن 🎉
چیمپیئن 🎉❤️
دوسرا کاہلوں برادرز لیگ سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ
(مہدی پور)✅💗 جس کی ونر اپ ٹیم یو ایس اے الیون گلبہار کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔جنہوں نے یہ ٹائیٹل 🏆 اپنے نام کیا۔اس پورے ٹورنامنٹ میں اس ٹیم نے بڑی شاندار پرفارمینس دی ہر میچ جیتتے ہوئے آگے بڑھتے رہے تمام مقابلوں میں اس ٹیم کی جانب سے مکمل ٹیم ایفرٹ نظر آئی ہر ایک کھلاڑی نے پرفارم کیا جہاں پر جسکو موقع ملا
پورے ایونٹ میں لقمان،عمر،کپتان ہارون نے بڑی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔انکے ساتھ بالنگ میں حبیب،عبداللہ نے چیمپیئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔اس ایونٹ کے بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ بھی لقمان کو دیا گیا۔ایونٹ کا ٹائٹل 🏆 جیتنے پر یو ایس الیون گلبہار کو 40,000 روپے کیش پرائز انعام دیا گیا۔یو ایس اے الیون اور انکے سپانسرز کو ڈھیروں مبارکباد ویری ویل پلیڈ ❤️❤️

HARD LUCK 💜👑Jutt xi Kakwal 💗✅تیسرا سجاد مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ ککوال جس کے رنر اپ رہے   اس ٹیم کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار ...
31/05/2025

HARD LUCK 💜👑
Jutt xi Kakwal 💗✅
تیسرا سجاد مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ ککوال جس کے رنر اپ رہے اس ٹیم کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمینس رہی پورے ایونٹ کے تمام مقابلوں میں بڑی اچھی پرفارمنس دی۔تمام مقابلوں میں نے آؤٹ سٹنڈنگ آل راؤنڈ پرفامنس شو کی۔انکے ساتھ #توصیف اپنی ٹیم کے لیے اچھا لڑے کمال کا پاور شو کیا اور پوری ٹیم ایفرٹ سے یہاں تک پہنچے بڑی شاندار پرفارمینس ویری ویل پلیڈ ویل ڈن یار ❤️ ❤️

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GSL Sports HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GSL Sports HD:

Share